Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    • بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
    • صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:خواتین کی کتنی مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو ملیں گی؟
    اہم خبریں فروری 21, 2024

    پشاور:خواتین کی کتنی مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو ملیں گی؟

    Facebook Twitter Email
    How many reserved seats for women in the Khyber Pakhtunkhwa Assembly will the Sunni Ittehad Council get
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کی کتنی مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو ملیں گی

     تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں شمولیت کے بعد سنی اتحاد کونسل کو سب سے زیادہ مخصوص نشستیں صوبائی اسمبلی میں ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق90 سے زائد نشستیں خیبرپختونخوا اسمبلی کے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار جیتنے میں کامیاب ہوگئے تھے، جنہوں نے سنی اتحاد کونسل میں بعد میں شمولیات کا اعلان کیا ہے۔

    اعلامیہ کے مطابق پشاور میں خیبر پختونخوا اسمبلی میں 26 مخصوص خواتین کی نشستوں میں سے 21 نشستیں ملنے کا امکان ہے جبکہ سنی اتحاد کو اقلیت کی 4 تمام نشستیں بھی مل سکتی ہیں۔دو دو نشستیں خواتین کی مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف کو ملنے کی توقع ہے۔ایک مخصوص نشست خواتین کی پیپلز پارٹی کو ملے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:ضلع لسبیلہ کی سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق
    Next Article بھائی کی لاش کے ساتھ بہن نے 5 سال گزار دیئے
    Mahnoor

    Related Posts

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026

    فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.