Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نوشہرہ: 3 پوتے پوتیوں کو زہر دیکر قتل کرنےکےکیس میں دادی گرفتار
    • ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
    • امریکی مداخلت پر خطے میں امن کیلئے سیز فائر کو قبول کیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
    • سوشل میڈیا کی نقلی دنیا!
    • پاکستان سُپرلیگ کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
    • پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی پر بھارت میں صفِ ماتم بچھی ہے، اسحاق ڈار
    • شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی، صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان پیکج کے طور پر نقد رقم کا اعلان کر دیا
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان پیکج کے طور پر نقد رقم کا اعلان کر دیا

    مارچ 11, 2024Updated:مارچ 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa government has announced cash as Ramadan package
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان میں شہریوں کو نقد رقم دینے کا اعلان کردیا۔ خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طور کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے لیے ایک منصوبہ ترتیب دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر کے مطابق شہریوں کو فوڈ پیکج کے بجائے نقد رقم دی جائے گی۔ اس منصوبے کا بڑا مقصد لوگوں کو بدامنی سے بچانا ہے۔ یاد رہے کہ صوبے میں رجسٹرڈ خاندانوں کی کل تعداد 8 لاکھ 50 ہزار ہے۔

    صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں تقریباً 50 لاکھ افراد احساس پروگرام کے لیے رجسٹرڈ ہیں جس کے تحت ہر خاندان کو 10,000 روپے دیے جائیں گے۔خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک نے یہ بھی کہا کہ رمضان المبارک کے دوران قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور کھانے پینے کی اشیاء کی اوور سیلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے۔

    KPK Govt Ramzan Package Ramzan Sharif Zahir Shah
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے
    Next Article رمضان المبارک:چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج ہوگا
    Web Desk

    Related Posts

    نوشہرہ: 3 پوتے پوتیوں کو زہر دیکر قتل کرنےکےکیس میں دادی گرفتار

    جون 4, 2025

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 2025

    امریکی مداخلت پر خطے میں امن کیلئے سیز فائر کو قبول کیا، وزیراعظم شہبازشریف

    جون 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نوشہرہ: 3 پوتے پوتیوں کو زہر دیکر قتل کرنےکےکیس میں دادی گرفتار

    جون 4, 2025

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 2025

    امریکی مداخلت پر خطے میں امن کیلئے سیز فائر کو قبول کیا، وزیراعظم شہبازشریف

    جون 4, 2025

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا!

    جون 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.