Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں اختلافات ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی چھ رکنی کمیٹی قائم
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 3450 پوائنٹس کی کمی
    • ایران نے حق دفاع پر یورپی یونین کے اعتراض پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’منافقانہ‘ قرار دے دیا
    • قلعہ عبداللہ میں فائرنگ کے واقعات، قبائلی رہنما داد محمد کاکڑ سمیت 8 افراد جاں بحق
    • آئندہ مالی سال میں پاکستانی برآمدات نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے کی توقع
    • باجوڑ میں فائرنگ کے واقعات، ایف سی اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق
    • گلگت بلتستان انتخابات؛ پنجاب پولیس کے 5ہزار اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن 8 اپریل کو نظر آئے گا
    اہم خبریں

    سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن 8 اپریل کو نظر آئے گا

    اپریل 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The first total solar eclipse of the year 2024 will be visible on April 8
    Share
    Facebook Twitter Email

    سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن 8 اپریل کو نظر آئے گا

    سال 2024 کا پہلا سورج گرہن امریکا,میکسیکو،اور کینیڈا میں نظر آئے گا،چاند اس وقت سورج کے سامنے آجائے گا اور زمین کے کچھ حصوں میں اندھیرا چھا جائے گا۔ چونکہ مکمل سورج گرہن 8 اور 9 اپریل کے درمیان ہوگا اس لئے رات ہونے کے سبب پاکستان میں اس کا مشاہدہ نہیں کیا جا سکے گا، لیکن مغربی یورپ، جنوبی امریکا، اٹلانٹک سمیت دیگرمقاما ت پر سورج گرہن دکھائی دے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز رات 8 بجکر 42 منٹ پر ہوگا، اور 11 بجکر 17 منٹ پرسورج گرہن عروج پر ہوگا، سورج گرہن کا اختتام رات ایک بجکر 52 منٹ پر ہوگا۔واضح رہے کہ دوسرا سورج گرہن سال کا 2 اکتوبر کو جنوبی امریکا کے کچھ حصوں میں متوقع ہے جو کہ جزوی ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:42 ججز کے تبادلے کر دیئے گئے
    Next Article بلوچستان میں ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کا قیام کیا گیا ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس

    جون 1, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں اختلافات ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی چھ رکنی کمیٹی قائم

    جون 1, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 3450 پوائنٹس کی کمی

    جون 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس

    جون 1, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں اختلافات ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی چھ رکنی کمیٹی قائم

    جون 1, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 3450 پوائنٹس کی کمی

    جون 1, 2026

    ایران نے حق دفاع پر یورپی یونین کے اعتراض پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’منافقانہ‘ قرار دے دیا

    جون 1, 2026

    قلعہ عبداللہ میں فائرنگ کے واقعات، قبائلی رہنما داد محمد کاکڑ سمیت 8 افراد جاں بحق

    جون 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.