Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    • بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
    • صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہاٹ:معمولی تکرار پر طلباء میں لڑائی،جماعت نہم کا طالبعلم قتل
    اہم خبریں اپریل 26, 2024

    کوہاٹ:معمولی تکرار پر طلباء میں لڑائی،جماعت نہم کا طالبعلم قتل

    Facebook Twitter Email
    Kohat Fight among students over minor repetition, student of Jamaat Naham killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوہاٹ میں معمولی تکرار پر طلباء میں لڑائی ہوگئی جس کی وجہ سے جماعت نہم کے طالبعلم کو قتل کر دیا گیا۔

    ضلع کوہاٹ میں معمولی تکرار پر طلباء میں لڑائی ہوئی۔جس کی وجہ سے اس دوران جماعت نہم کا طالبعلم بلاول کو دوسرے طالبعلم وقاص نے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا۔واضح رہے کہ یہ واقعہ ضلع کوہاٹ کے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 3 کے طلباء کے درمیان پیش آیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق شدید زخمی حالت میں جماعت نہم کے طالبعلم کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن طالبعلم نے راستے میں ہی دم توڑ دیا۔پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم طالبعلم وقاص کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت سندھ نے ٹیکس چوروں کےنام اخبارات میں شائع کرنےکافیصلہ کرلیا
    Next Article آج وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے،اہم ملاقاتیں متوقع
    Mahnoor

    Related Posts

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026

    وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    اگست 25, 2026

    ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا

    اگست 25, 2026

    فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال

    اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.