Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ
    • سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا
    • پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ
    • شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!
    • قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
    • 26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ورزی ،پاک فوج کا موثر جواب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ویلفیئرکےنام پرسندھ پولیس کو دی گئی زمینوں پر دفاتر اور پیٹرول پمپ قائم ہونیکا انکشاف
    اہم خبریں

    ویلفیئرکےنام پرسندھ پولیس کو دی گئی زمینوں پر دفاتر اور پیٹرول پمپ قائم ہونیکا انکشاف

    مئی 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Disclosure of setting up offices and petrol pumps on lands given to Sindh Police in the name of welfare
    Share
    Facebook Twitter Email

    ویلفیئرکے نام پر سندھ پولیس کو دی گئی زمینوں پر دفاتر اور پیٹرول پمپ قائم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

     سندھ پولیس کو ویلفیئر کے نام پر دی گئی زمینوں پر  پیٹرول پمپ، دکانیں، گودام، فلیٹ اور دفاتر تعمیر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔آئی جی سندھ کی طرف  سے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق سندھ میں 1397 دکانیں، 4 پیٹرول پمپ،338 فلیٹ، 37 گودام اور 162 دفاتر پولیس کی زمین پر  بنائے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس وقت سندھ بھر میں پولیس کی زمین پر 32 مقامات پر کمرشل سرگرمیاں جاری ہیں، کراچی کے علاوہ حیدرآباد، سکھر، دادو، بدین، میرپور خاص، نوابشاہ، خیرپور،گھوٹکی، لاڑکانہ،کشمور  اور جیکب آباد میں بھی سندھ پولیس کی زمین پر کمرشل سرگرمیاں جاری ہیں۔مزید رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد تمام دکانداروں کو دکانیں خالی کرنے کا کہا گیا تھا، اس کے برعکس دکانداروں نے نوٹسز کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا اور سپریم کورٹ نے یہ معاملہ سندھ ہائیکورٹ کو بھیجا تھا۔

    Sindh Police سندھ پولیس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعلی امین گنڈاپورکیخلاف اسلحہ،شراب برآمدگی کیس کی سماعت 17مئی تک ملتوی
    Next Article دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں:وزیر اعلیٰ پنجاب
    Mahnoor

    Related Posts

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025

    27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

    نومبر 7, 2025

    26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ

    نومبر 7, 2025

    سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

    نومبر 7, 2025

    پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ

    نومبر 7, 2025

    شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!

    نومبر 7, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.