Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فلسطين کی تنظيم حماس نے غزہ گورننگ باڈی تحلیل کردی
    • خیبرپختونخوا میں پبلک سروس کمیشن سے متعلق گورنر کے اختیارات ختم، وزیرِ اعلیٰ کو منتقل
    • مسلح افواج افغان سرحدی علاقوں سے ہونے والی دہشتگردی کیخلاف کارروائیاں جاری رکھیں گی، کورکمانڈرز کانفرنس
    • امجد حسین ایڈووکیٹ نے گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا
    • سندھ طاس معاہدہ پاکستان کی بقا کی شہ رگ ہے جس کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    • خیبرپختونخوا میں 7 سے 10 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی
    • افغانستان کے پہلے خلا باز عبدالاحد مومند سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
    • نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان:طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی،62 افراد جاں بحق
    افغانستان

    افغانستان:طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی،62 افراد جاں بحق

    مئی 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Afghanistan Stormy rains wreaked havoc, 62 people died
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب  نے تباہی مچا دی ہے۔جس کی وجہ سے 62 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

    افغانستان کے صوبے بغلان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان میں ہونے والی طوفانی بارش اور سیلاب سے مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 62 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی100 سے زائد افراد زخمی ہیں۔رپورٹ کے مطابق افغانستان کے پانچ اضلاع میں ہنگامی صورتحال کے سبب سینکڑوں افراد امداد کے منتظر ہیں، جہاں پر 150 سے زائد افراد پھنسے ہوئے ہیں اور فوری طور پرامداد کے منتظر ہیں۔اس کے ساتھ ہی برازیل میں بھی کئی روز سے جاری موسلا دھار بارش اور سیلاب کے سبب ہر سو پانی ہی پانی ہے، یہاں مختلف حادثات میں 113 افراد ہلاک ہو گئے اور 754 افرد زخمی اور 140 تاحل لاپتا ہیں۔

     

    Afghanistan افغانستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبابر اعظم کی شاندار کارکردگی،ویرات کوہلی کےبرابر ریکارڈ بنا لیا
    Next Article بنگلہ دیش:آسمانی بجلی گرنےسے 35 کسانوں سمیت 74 افراد ہلاک ہوگئے
    Mahnoor

    Related Posts

    فلسطين کی تنظيم حماس نے غزہ گورننگ باڈی تحلیل کردی

    جولائی 6, 2026

    خیبرپختونخوا میں پبلک سروس کمیشن سے متعلق گورنر کے اختیارات ختم، وزیرِ اعلیٰ کو منتقل

    جولائی 6, 2026

    مسلح افواج افغان سرحدی علاقوں سے ہونے والی دہشتگردی کیخلاف کارروائیاں جاری رکھیں گی، کورکمانڈرز کانفرنس

    جولائی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فلسطين کی تنظيم حماس نے غزہ گورننگ باڈی تحلیل کردی

    جولائی 6, 2026

    خیبرپختونخوا میں پبلک سروس کمیشن سے متعلق گورنر کے اختیارات ختم، وزیرِ اعلیٰ کو منتقل

    جولائی 6, 2026

    مسلح افواج افغان سرحدی علاقوں سے ہونے والی دہشتگردی کیخلاف کارروائیاں جاری رکھیں گی، کورکمانڈرز کانفرنس

    جولائی 6, 2026

    امجد حسین ایڈووکیٹ نے گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026

    سندھ طاس معاہدہ پاکستان کی بقا کی شہ رگ ہے جس کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    جولائی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.