Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی حکومت نے ضم اضلاع کے لئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    اہم خبریں مئی 17, 2024

    وفاقی حکومت نے ضم اضلاع کے لئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

    Facebook Twitter Email
    وفاقی حکومت نے ضم اضلاع کے لئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ  سابق فاٹا اور پاٹا بھی اب ٹیکس نیٹ میں آئیں گے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی حکومت نے ضم اضلاع کے لئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ  سابق فاٹا اور پاٹا بھی اب ٹیکس نیٹ میں آئیں گے۔

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے سابقہ پاٹا اور فاٹا کی ٹیکس اور ڈیوٹی چھوٹ کا استثنیٰ 30جون کو ختم ہو جائے گا۔  6سال سے استثنیٰ چل رہا ہے جسے واپس لیا جا رہا ہے، ان میں کوئی نئی قانون سازی تجویز نہیں کر رہے۔

    قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ نے سابقہ پاٹا اور فاٹا کی ٹیکس اور ڈیوٹی چھوٹ واپس لینے کی تجویز پر کہا کہ پچیسویں آئینی ترمیم کے بعد ٹیکس لا فاٹا اور پاٹا پر بھی نافذ ہوئے۔ ان علاقوں کو 2023 تک سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کی چھوٹ دی گئی، پھر ان علاقوں کو ایک سال کا مزید استثنیٰ دیا گیا جو 30 جون کو ختم ہونے جا رہا ہے ۔

    اس پر سنی اتحاد کونسل کے رہنما سلیم رحمان نے کہا کہ ہم اس طرح یہ ٹیکس نہیں دیں گے، ہم احتجاج کریں گے، کشمیر میں جو احتجاج ہوا ہے اس سے زیادہ کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسی ایم ایچ پشاورمیں انٹرنیشنل نرسز ڈے کی مناسبت سے دو روزہ تقریبات کا انقعاد
    Next Article ملاکنڈ اور قبائلی علاقوں میں ٹیکس دینے کی سکت نہیں ہے، عنایت اللہ خان (رہنما جماعتِ اسلامی)
    Web Desk

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.