Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    • عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا
    • خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان
    • بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی
    • ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ
    • بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید
    • افواج پاکستان نے چند گھنٹوں میں دشمن کی جارحیت کو خاک میں ملا دیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان کی افغان پالیسی میں انقلابی تبدیلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی 20 ورلڈ کپ 2024،پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل کرلیا گیا
    اہم خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ 2024،پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل کرلیا گیا

    مئی 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup 2024, Pakistan's 15-member squad has been finalized
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل کر لیا گیا ہے۔

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ جس میں ریکارڈ 20 ٹیمیں شرکت کریں گئی۔میگا ایونٹ کے لیے پاکستان کے علاوہ دیگر تمام ٹیموں نے اپنے اسکواڈز کے اعلان کر دیے ہیں۔پاکستانی ٹیم کے حتمی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف 22 مئی کو پہلے ٹی 20 میچ کے بعد ہوگا تاہم ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے گرین شرٹس کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل کر لیا گیا ہے۔

    اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ میں 5 فاسٹ بولرز، 4 آل راؤنڈرز، 2 وکٹ کیپرز بیٹر، 3 مستند بلے باز اور ایک اسیپلسٹ اسپنر شامل کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس میگا ایونٹ میں بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ صائم ایوب، عثمان خان، فخر زمان اور محمد رضوان بطور اوپنر اور ٹاپ آرڈر شامل کیے گئے ہیں۔

    مڈل آرڈر میں وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور افتخار احمد کے ساتھ آل راؤنڈر شاداب خان اور عماد وسیم کو رکھا گیا ہے۔فاسٹ بولنگ اٹیک شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر، حارث رؤف، نسیم شاہ اور عباس آفریدی پر مشتمل ہوگا جبکہ 15 رکنی اسکواڈ میں مسٹری اسپنر ابرار احمد کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کے ساتھ تین کھلاڑی ٹریولنگ ریزرو کے طور پر سفر کریں گے جن میں سلمان علی آغا، حسن علی اور عرفان نیازی شامل ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آئرلینڈ سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کی تھی جس میں جرسی کو ’میٹرکس جرسی 2024‘ کا نام دیا گیا تھا۔

    T20 World Cup 2024
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچین کا پاکستان میں معدنیات و کان کنی میں سرمایہ کاری کو بڑھانےکا اظہار
    Next Article نوشہرہ:پولیس مقابلہ میں ایک شرپسند زخمی حالت میں گرفتار
    Mahnoor

    Related Posts

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025

    بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025

    ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ

    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.