Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کو شکست دے کر پاکستان کی کامیابی کے تذکرے دنیا بھر میں آج تک ہو رہے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • وفاقی کابینہ نے آئندہ سال 2026 کی حج پالیسی کی منظوری دے دی
    • لیجنڈز لیگ میں بھارت کا شاہینوں کے خلاف کھیلنے سے پھر انکار، پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
    • سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
    • سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن حق کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ جاری کردیا
    • معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارت کی پراکسی وار میں شدت لا رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟
    • گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کیوں بلوچستان کے ضلع ژوب میں گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا؟
    اہم خبریں

    کیوں بلوچستان کے ضلع ژوب میں گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا؟

    مئی 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Why Grand Jirga was organized in Zhob district of Balochistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع ژوب میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور شیرانی قبائلی عمائدین کے درمیان گرینڈ جرگے کا انقعاد کیا گیا ہے۔

    آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل چوہدری امیر اجمل نے جرگے میں خصوصی شرکت کی ہے، جرگے میں ملٹری وسول حکام، قبائلی عمائدین اور مقامی افراد نے بھی شرکت کی۔اس جرگے میں علاقے کی مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال اور پاک افغان بارڈر مینجمنٹ پر بات چیت کی گئی، قبائلی عمائدین نے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کی کاوشوں کو خوب سراہا ہے۔

    آئی جی ایف سی بلوچستان کے مطابق شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، اس لئے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے حالیہ آپریشنز میں مقامی قبائل کی حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔اس موقع پرقبائلی عمائدین نے کہا کہ پاک فوج اور ایف سی کو دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں کیلئے ہماری مکمل حمایت حاصل ہے، اس کے ساتھ ہی قبائلی رہنماؤں نے سول انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ پولیس اور لیویز فورس کی استعداد کار بڑھائی جائے تاکہ یہ امن اور استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

    Balochistan بلوچستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبالاکوٹ:ریچھ کے حملے سے خاتون جاں بحق
    Next Article جھیل سیف الملوک روڈ آمدو رفت کیلئے کھول دی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارت کو شکست دے کر پاکستان کی کامیابی کے تذکرے دنیا بھر میں آج تک ہو رہے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 30, 2025

    وفاقی کابینہ نے آئندہ سال 2026 کی حج پالیسی کی منظوری دے دی

    جولائی 30, 2025

    لیجنڈز لیگ میں بھارت کا شاہینوں کے خلاف کھیلنے سے پھر انکار، پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کو شکست دے کر پاکستان کی کامیابی کے تذکرے دنیا بھر میں آج تک ہو رہے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 30, 2025

    وفاقی کابینہ نے آئندہ سال 2026 کی حج پالیسی کی منظوری دے دی

    جولائی 30, 2025

    لیجنڈز لیگ میں بھارت کا شاہینوں کے خلاف کھیلنے سے پھر انکار، پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025

    سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن حق کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ جاری کردیا

    جولائی 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.