Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
    • پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی
    • پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
    • وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، عالمی امن کیلیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر تبادلہ خیال
    • وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا
    • خلیج میں اصل کشمکش. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت
    • محسن نقوی کی پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی،3 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی
    اہم خبریں

    بلوچستان:مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی،3 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی

    جون 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan A fire broke out in a passenger bus, 3 people were killed and 12 injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان میں اوتھل کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس میں تیز آگ بھڑکنے اٹھی۔ اس آگ کی وجہ سے 3 مسافر جھلس کر جاں بحق جبکہ 12 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

    ایس ایس پی لسبیلہ کے مطابق یہ مسافر  بس کراچی سے کوئٹہ کی جانب جارہی تھی جس میں 28 افراد سوار تھے،تیز رفتار بس اوتھل کے قریب موٹر سائیکل سے ٹکرائی جس کی وجہ سے بس میں آگ بھڑک اٹھی اس آگ نے  دیکھتے ہی دیکھتے  پوری بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔جس کی وجہ سے 3 مسافر جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 12 افراد زخمی ہوئے ہیں،

    اس واقعے کی  اطلاع ملتے ہی ریسیکیو ٹیمیں موقع پر  پہنچ گئیں اور انہوں نے بس میں لگی آگ پر قابو  پاکر جاں بحق اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر  اسپتال اوتھل میں منتقل کردیا۔جبکہ شدید زخمی افراد  کو کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق چند مسافروں نے بس کی کھڑکیوں سے کود کر جان بچائی۔ پولیس کی ابتدائی تفیش کے مطابق بس جس موٹرسائیکل سے ٹکرائی تھی اس میں پیٹرول کا ڈبہ موجود تھا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اس حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کرکے ذمہ داروں کا تعین کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

    Balochistan بلوچستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
    Next Article ٹی 20 ورلڈ کپ:پاک بھارت میچ سے پہلے ہی روہت شرما کا اہم بیان سامنے آگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا

    مارچ 25, 2026

    پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی

    مارچ 25, 2026

    پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

    مارچ 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا

    مارچ 25, 2026

    پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی

    مارچ 25, 2026

    پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

    مارچ 25, 2026

    وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، عالمی امن کیلیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر تبادلہ خیال

    مارچ 25, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا

    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.