محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں عید کے دوسرے روز سے آندھی، اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی خوشخبری سنائی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ بھیجا ہے جس کے مطابق منگل کی شام کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے ۔ محکمے نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے پیشگی نمٹنے کے لیے ہدایات جاری کی ہیں اور ضلعی انتظامیہ کو چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ہے ۔ مراسلہ کے مطابق کسان اپنی فصلوں کو پانی دینے کے معمولات اور خصوصا گندم کی کٹائی کے علاقوں میں موسم کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے معمولات ترتیب دیں۔
بدھ, جولائی 30, 2025
بریکنگ نیوز
- سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
- سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن حق کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ جاری کردیا
- معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارت کی پراکسی وار میں شدت لا رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
- اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟
- گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی
- وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان
- بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف
- پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار