Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست
    • حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ
    • وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال
    • یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب
    • ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
    • سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بیٹوں سے رابطے کیلئے سہولت دینے کا حکم
    • بنگلادیش میں جنرل اليکشن کیلئے ووٹنگ ، بی این پی اور جماعت اسلامی میں کانٹےکا مقابلہ متوقع
    • جب قیادت مفادِ عامہ کو ترجیح دے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں واقعہ: جرگے نے وزیراعلیٰ کے پی کو مطالبات پیش کردیے، دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
    اہم خبریں

    بنوں واقعہ: جرگے نے وزیراعلیٰ کے پی کو مطالبات پیش کردیے، دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

    جولائی 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bannu Sit-in
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں واقعہ: جرگے نے وزیراعلیٰ کے پی کو مطالبات پیش کردیے، دھرنا جاری رکھنے کا اعلان.  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں واقعہ سے متعلق تشکیل کردہ جرگے کے مطالبات ایپکس کمیٹی کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کرلیا، جرگے کے ارکان نے ایپکس کمیٹی کا فیصلہ آنے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔

    بنوں واقعہ سے متعلق تشکیل کردہ جرگہ ارکان نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات کرکے اپنے مطالبات پیش کیے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہونی والی اس ملاقات کے دوران پیش کیے گئے مطالبات میں آپریشن عزم استحکام کی مخالفت اور مسلح گروپوں کا خاتمہ شامل تھا۔

    جرگہ ارکان کی جانب سے پیش کیے گئے مطالبات میں پولیس کو با اختیار بنانے اور رات کو گشت کرنے کا مطالبہ بھی شامل ہیں جبکہ سرچ آپریشن یا دہشتگردوں کے خلاف کارروائی سکیورٹی فورسز کے بجائے سی ٹی ڈی کو کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ جرگہ ارکان کی جانب سے لاپتا افراد کو عدالتوں کے سامنے پیش کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔

    جرگے کے صدر ناصر خان بنگش نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ نے ہمارے تمام مطالبات سن لیے اور کہا کہ مطالبات سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں جرگے کے 5 اراکین بھی شرکت کریں گے اور ایپکس کمیٹی اجلاس میں مطالبات پر غور کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعلی امین گنڈاپور نے 25 جولائی کو اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
    Next Article افغانستان میں خواتین ذہنی مسائل کا شکار کیوں ہیں؟
    Web Desk

    Related Posts

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست

    فروری 12, 2026

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026

    ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ

    فروری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.