Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی
    • ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ
    • ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا،امریکہ کا دعویٰ
    • اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے
    • پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ
    • پاکستان نے ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا
    • پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نیا موڑ: فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی ملاقات
    • ڈیرہ اسماعیل خان پولیس پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم میں دو قبائل کے مابین جھڑپ جاری،8 افرادجاں بحق،55 زخمی
    اہم خبریں

    کرم میں دو قبائل کے مابین جھڑپ جاری،8 افرادجاں بحق،55 زخمی

    جولائی 26, 2024Updated:جولائی 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Kurram clash, killed, 55 injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کےگاؤں بوشہرہ اور مالی خیل قبائل کے درمیان اراضی کے تنازع پر پر دو طرفہ فائرنگ کا سلسلہ گزشتہ تین روز سے جاری ہے۔
    مقامی ذرائع کے مطابق بالش خیل ، خوار کلے اور پیواڑ و تری منگل کے علاقوں میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
    مقامی سرکاری ذرائع کے مطابق فریقین ایک دوسرے کو مختلف قسم اسلحوں سے نشانہ بنا رہے ہیں۔
    ہسپتال ذرائع کے مطابق اب تک دو طرفہ فائرنگ میں فریقین کے 8 افرادجاں بحق 55 زخمی ہوگئے ہیں۔
    دوسری طرف فائرنگ کے باعث مرکزی شاہراہ پر آمدورفت بھی بھی متاثر ہو چکی ہے۔
    پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جھڑپ کے دوران میزائل اور راکٹوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے،گردونواح کے بیشتر علاقے بھی جھڑپ کی زد میں آ گئے۔
    دوسری جانب ڈپٹی کمشنر جاویداللہ محسود نے کہا ہے کہ قبائل کے مابین فائربندی کےلئے ہنگو اورکزئی کا امن جرگہ بھی علاقے میں پہنچ گیا ہے ۔
    ڈی سی نے کہا کہ دونوں جانب قبائلی عمائدین فائرنگ بندی کی کوشسوں میں مصروف ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی اور جے آئی کی احتجاجی کال کے پیش نظر اسلام آباد راولپنڈی کی سڑکیں بلاک کر دی گئیں
    Next Article پی ڈی ایم نے ضم اضلاع کیساتھ امتیازی سلوک کیاہے،مزمل اسلم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی

    جون 22, 2025

    ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ

    جون 22, 2025

    ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا،امریکہ کا دعویٰ

    جون 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی

    جون 22, 2025

    ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ

    جون 22, 2025

    ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا،امریکہ کا دعویٰ

    جون 22, 2025

    اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے

    جون 21, 2025

    پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ

    جون 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.