Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات کی تلاش کیلئے معاہدہ، 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
    • ایبٹ آباد میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق
    • وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت
    • اگلے 24گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
    • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
    • دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، مظفر گڑھ میں سیکڑوں دیہات ڈوب گئے، مقامی لوگوں کی نقل مکانی جاری
    • خیبرپختونخوا: میٹرک امتحانات میں ناقص کارکردگی، 15 سکولوں کے پرنسپل معطل
    • جو سائل وکیل کرنے کی استعداد نہیں رکھے گا اسے مفت قانونی معاونت ملے گی، چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت:چوری کا منفرد انداز،چوروں نے واردات سے پہلے گھر میں پکوڑے بنا کر کھائے
    اہم خبریں

    بھارت:چوری کا منفرد انداز،چوروں نے واردات سے پہلے گھر میں پکوڑے بنا کر کھائے

    جولائی 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India The unique style of theft, the thieves made pakoras and ate them at home before the incident
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر  نوائیڈا میں چوروں کا ایک انوکھا گروپ سامنا آیا ہے جس نے اپنی چوری کے دلچسپ طریقہ واردات سے شہریوں کو خوف کے ساتھ ساتھ حیران بھی کر رکھا ہے۔

    بھارتی خبررساں اداروں کے مطابق چوروں کا یہ گروہ گھر میں انوکھے انداز میں ڈکیتی کی واردات کرتا ہے۔چور قیمتی سامان کو چرانے سے پہلے کچن کی جانب جاتے ہیں اور پکوڑے بنا کر کھاتا ہے،اس کے ساتھ ساتھ یہ چوروں کا گروہ فریج میں رکھے ہوئے کھانے کا بھی لطف اٹھاتا ہے اور سکون سے کھا پی کر آرام کرنے کے بعد چوری کرتے ہیں۔بھارتی خبررساں اداروں کے مطابق اس طرح کا واقعہ سیکٹر 25 میں بھی پیش آیا ہے جدھر چوروں نے پہلے پکوڑے بنائے اور ان کو کھانے کے بعد 3 لاکھ بھارتی روپے مالیت کے زیوارت کو لوٹ کر لے گئے۔

    نہ صرف یہ بلکہ یہ چور کھانے سمیت پان بھی کھاتا ہے اورچوری والے گھر کے باتھ روم میں تھوک کر بھی جاتا ہے۔پولیس کے مطابق ایک دن میں اس گروہ نے 6گھروں کو لوٹا ہے جہاں پر ایک جیسے ہی طریقہ واردات کو اپنایا گیا ہے، چوروں کے اس گروہ کو پکڑنے کیلئے اسپیشل ٹاسک فورس کو ترتیب دے دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی ان کو قانون کی گرفت میں لانے کی بھی کوشش کی جارہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجماعت اسلامی نے اپنے مطالبات وفاقی حکومت کے سامنے رکھ دیئے
    Next Article عوام کو حقوق دیئے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا،امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم
    Mahnoor

    Related Posts

    امریکی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات کی تلاش کیلئے معاہدہ، 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

    ستمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025

    وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات کی تلاش کیلئے معاہدہ، 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

    ستمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025

    وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 8, 2025

    اگلے 24گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

    ستمبر 8, 2025

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

    ستمبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.