Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، امریکی ڈالر 1 پیسہ ارزان
    • پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری، جلال آباد میں اسلحہ ڈپو اور ڈرون اسٹوریج تباہ، 67 افغان اہلکار ہلاک
    • افغان وزارت دفاع نے بگرام ایئربیس پر پاکستانی فضائی حملوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی
    • سرحدی دہشت گردی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف، بفر زون حکمت عملی سامنے آگئی
    • پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل
    • امریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایف آئی اے نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والے 6 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا
    افغانستان

    ایف آئی اے نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والے 6 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا

    اگست 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    FIA arrested 6 Afghan nationals for making fake Pakistani ID cards
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع کے مطابق  وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چھ افغان شہریوں کو پاکستانی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) بنانے میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے طورخم بارڈر کراسنگ پر افغان شہری نجیب اللہ کو گرفتار کرلیا۔ اس کی گرفتاری کے بعد اس کے قبضے سے ایک جعلی پاکستانی شناختی کارڈ اور ایک افغانی تذکرہ (شناختی دستاویز) برآمد ہوئی۔

    نجیب اللہ مبینہ طور پر چمن بارڈر کراسنگ کے ذریعے پاکستان میں داخل ہوا تھا اور اس نے کوئٹہ میں مقیم ایک شخص کے ذریعے پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ حاصل کیا تھا۔

    اس کی گرفتاری کے بعد پشاور میں مزید پانچ افغان شہریوں کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے پاکستانی شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور افغانی تذکرے برآمد ہوئے۔

    ایف آئی اے جعلسازی میں ملوث مزید افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔ گرفتار افراد نے اپنی جعلی پاکستانی دستاویزات کے ذریعے کابل کے راستے سعودی عرب جانے کا منصوبہ بنایا تھا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
    Next Article خوازہ خیلہ میں ایک ماہ قبل لڑکے لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین، والدین نے قتل کیا
    Mahnoor

    Related Posts

    سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، امریکی ڈالر 1 پیسہ ارزان

    مارچ 3, 2026

    پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری، جلال آباد میں اسلحہ ڈپو اور ڈرون اسٹوریج تباہ، 67 افغان اہلکار ہلاک

    مارچ 3, 2026

    افغان وزارت دفاع نے بگرام ایئربیس پر پاکستانی فضائی حملوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی

    مارچ 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، امریکی ڈالر 1 پیسہ ارزان

    مارچ 3, 2026

    پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری، جلال آباد میں اسلحہ ڈپو اور ڈرون اسٹوریج تباہ، 67 افغان اہلکار ہلاک

    مارچ 3, 2026

    افغان وزارت دفاع نے بگرام ایئربیس پر پاکستانی فضائی حملوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی

    مارچ 3, 2026

    سرحدی دہشت گردی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف، بفر زون حکمت عملی سامنے آگئی

    مارچ 3, 2026

    پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت

    مارچ 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.