Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، امریکی میڈیا
    • افواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب
    • بھارتی جارحیت جاری، 25 اسرائیلی ڈرونز تباہ، ایک شہری شہید،پاک فوج کے4 جوان زخمی
    • امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
    • پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی
    • پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
    • بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا
    • آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حزب اللہ کے سینیئر رہنما نعیم قاسم عبوری سربراہ مقرر کر دئیے گئے
    اہم خبریں

    حزب اللہ کے سینیئر رہنما نعیم قاسم عبوری سربراہ مقرر کر دئیے گئے

    ستمبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Hezbollah leader Naeem Qasim was appointed as the interim head
    Share
    Facebook Twitter Email

    حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے سینیئر رہنما نعیم قاسم کو عبوری سربراہ مقرر کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نعیم قاسم نئے سربراہ کے انتخاب تک حزب اللہ کے معاملات سنبھال لیں گے۔  نعیم قاسم حزب اللہ شوریٰ کمیٹی کےمسلسل 3مرتبہ رکن رہ چکےہیں۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا مستقل سربراہ منتخب کیے جانے کا امکان ہے، ہاشم صفی الدین حسن نصراللہ شہید کے خالہ زاد بھائی اور داماد بھی ہیں۔  نعیم قاسم حزب اللہ شوریٰ کمیٹی کےمسلسل 3مرتبہ رکن رہ چکےہیں۔

    خیال رہے کہ حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے اور حزب اللہ نے ان کی شہادت کی تصدیق کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی
    Next Article حسن نصر اللہ کی شہادت سے اسرائیل کے خلاف جدوجہد کو مزید تقویت ملے گی،مولانا فضل الرحمان
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، امریکی میڈیا

    مئی 8, 2025

    افواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب

    مئی 8, 2025

    بھارتی جارحیت جاری، 25 اسرائیلی ڈرونز تباہ، ایک شہری شہید،پاک فوج کے4 جوان زخمی

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، امریکی میڈیا

    مئی 8, 2025

    افواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب

    مئی 8, 2025

    بھارتی جارحیت جاری، 25 اسرائیلی ڈرونز تباہ، ایک شہری شہید،پاک فوج کے4 جوان زخمی

    مئی 8, 2025

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.