پشاور( شوبز رپورٹر ) معروف ماڈل اداکارہ اور اینکر مینہ شمس نے گزشتہ روز بیرون ملک نجی دورے سے واپسی پہ اخبار خیبر سے ملاقات میں بتایا کہ دنیا بھر میں مقیم پشتون خیبر ٹی وی اور خیبر نیوز کے پروگرام باقاعدگی سے دیکھتے ہیں خصوصا مارننگ شوز اور ڈراموں کے علاوہ موسیقی شوز بہت پسند کرتے ہیں مینہ شمس نے یہ بھی کہا کہ خیبر ٹی وی سے وابستگی کی بنا پہ بیرون ملک مقیم ھم وطن پاکستانی اور افغانی پشتون ھم سے بہت پیار کرتے ہیں
جمعرات, مئی 8, 2025
بریکنگ نیوز
- اسرائیلی ہیروپ ڈرون، بھارت کا پاکستان پر حملے میں استعمال کردہ مہلک ہتھیار
- بھارتی جارحیت، پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ
- بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کا اتحاد، 93 فیصد نے دفاع وطن کے لیے لڑنے کا عزم ظاہر کیا
- بھارتی ڈرون حملے: عسکری ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک نفسیاتی جنگ
- پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، امریکی میڈیا
- بھارتی جارحیت جاری، 25 اسرائیلی ڈرونز تباہ، ایک شہری شہید،پاک فوج کے4 جوان زخمی
- امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
- پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی