Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل، دنیا بھی معترف
    • سعودی عرب:دہشتگردی اور سمگلنگ کے الزام میں 3 روز کے دوران 17 افراد کو سزائے موت دے دی گئی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات، نوٹیفکیشن جاری
    • وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں گرینڈ جرگہ،حکومت ہمیں امن دے، ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہیں، قبائلی عمائدین
    • اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کا منصوبہ، جڑواں شہروں کی انتظامیہ نے مظاہرین سے نمٹنے کا پلان بنالیا
    • مریم کیوان کو سوشل ورک میں نمایاں خدمات پر بنتِ حوا ایوارڈ سے نوازا گیا
    • وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں سیلاب کے بعد بحالی کیلئے 4 ارب روپے فوری امداد کا اعلان
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں نئے پاکستان کا آغاز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور، صوبائی حکومت اور اساتذہ کے درمیان مذاکرات ناکام، احتجاج جاری، کارروائی کا امکان
    اہم خبریں

    پشاور، صوبائی حکومت اور اساتذہ کے درمیان مذاکرات ناکام، احتجاج جاری، کارروائی کا امکان

    نومبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    KP Government and Teachers Fail to Reach Agreement
    پشاور، صوبائی حکومت اور اساتذہ کے درمیان مذاکرات ناکام، احتجاج جاری، کارروائی کا امکان
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا حکومت اور اساتذہ کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر ناکام ہوگئے ہیں۔ پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے احتجاج ختم کرنے کی شرط کو مسترد کر دیا، جس کے بعد صوبائی حکومت اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی پر غور کر رہی ہے۔

    سرکاری ذرائع کے مطابق آج ایک اہم ملاقات میں حکومت کی جانب سے وزیر تعلیم نے اساتذہ کے نمائندوں سے بات چیت کی۔ اس دوران حکومت نے اساتذہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنا احتجاج ختم کر دیں تاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات کا عمل شروع کیا جا سکے۔ وزیر تعلیم نے اس بات کی یقین دہانی کرائی تھی کہ اگر اساتذہ احتجاج ختم کریں تو وزیراعلیٰ کے ساتھ ان کی ملاقات ممکن ہو سکتی ہے۔

    تاہم پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی اس شرط کو ماننے سے صاف انکار کر دیا۔ اساتذہ کی جانب سے انکار کے بعد حکومت کی طرف سے اس بات کا عندیہ دیا گیا ہے کہ اس احتجاج کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے جا سکتے ہیں، جس میں اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی شامل ہو سکتی ہے۔

    یاد رہے کہ خیبرپختونخوا کے اساتذہ گزشتہ کئی دن  سے اپگریڈیشن پر عمل درامد نہ کرنے خلاف اور دیگر مطالبات کے حق میں  احتجاج کر رہے ہیں ۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوتے، وہ اپنے احتجاج کو جاری رکھیں گے۔

    حکومت اور اساتذہ کے درمیان مذاکرات کے ناکام ہونے کے بعد دونوں طرف سے سخت موقف اختیار کیا گیا ہے، اور اب یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ اس تنازعہ کے مزید طول پکڑنے کے امکانات ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینئر ٹی وی فنکار غلام اکبر نے آخری عمر کسمپرسی کی حالت میں گزاری
    Next Article خیبر پختونخوا کے اساتذہ کے حقوق کو دبانے کیلئے تشدد کا راستہ اپنایا جا رہا ہے،وزیراطلاعات عطا تارڑ
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل، دنیا بھی معترف

    اگست 4, 2025

    سعودی عرب:دہشتگردی اور سمگلنگ کے الزام میں 3 روز کے دوران 17 افراد کو سزائے موت دے دی گئی

    اگست 4, 2025

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات، نوٹیفکیشن جاری

    اگست 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل، دنیا بھی معترف

    اگست 4, 2025

    سعودی عرب:دہشتگردی اور سمگلنگ کے الزام میں 3 روز کے دوران 17 افراد کو سزائے موت دے دی گئی

    اگست 4, 2025

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات، نوٹیفکیشن جاری

    اگست 4, 2025

    وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں گرینڈ جرگہ،حکومت ہمیں امن دے، ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہیں، قبائلی عمائدین

    اگست 4, 2025

    اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کا منصوبہ، جڑواں شہروں کی انتظامیہ نے مظاہرین سے نمٹنے کا پلان بنالیا

    اگست 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.