Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر ڈیجیٹل کیم ٹیک اور دی میلینیم یونیورسل کالج کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
    • پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت
    • پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے شینزو 24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں جانے کے لیے تیار
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان میں عوامی سہولیات کی بہتری کیلئے اقدامات تیز
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: زکوڑی لیول ٹو فلائی اوور منصوبے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں ڈرائیونگ کا نظام بہتر بنانے کے لیے لائسنس ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم متعارف کرنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کا موقف برقرار، آئی سی سی کا اجلاس پھر ملتوی،بھارت نے مزید وقت مانگ لیا
    کھیل نومبر 30, 2024

    چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کا موقف برقرار، آئی سی سی کا اجلاس پھر ملتوی،بھارت نے مزید وقت مانگ لیا

    Facebook Twitter Email
    Champions Trophy, Pakistan stands firm, ICC meeting postponed again, India asks for more time
    آئی سی سی نے دونوں بورڈز کو مشاورت سے معاملہ حل کرنے کا کہا ہے،ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے تعین سے متعلق  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا آج ہونے والا  بورڈ اجلاس ایک بار پھر بغیر کسی نتیجے کے ملتوی ہو گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق  آئی سی سی بورڈ میٹنگ آج نہیں ہوگی، پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے مؤقف پر قائم ہے جبکہ بی سی سی آئی نے پاکستان کے سخت مؤقف کے بعد مزید وقت مانگا ہے۔

    ذرائع کے مطابق کل ملتوی ہونے والی میٹنگ کے بعد ابھی تا وقت کہ آج کوئی ایسی میٹنگ پلان نہیں کی گئی ہے۔ اب یہ میٹنگ اسی وقت بلائی جائے گی جب بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مل کر اس ایشو کا کوئی حل نکالیں گے۔

    پاکستان بدستور اپنے موقف پر قائم ہے کہ اگر بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آکر نہیں کھیلتی تو پھر پاکستانی ٹیم بھی بھارت میں جاکر آئی سی سی کے کسی ایونٹ کے میچز وہاں نہیں کھیلے گا۔

    گزشتہ روز آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے فیصلے کیلئے ہونیوالا اہم اجلاس ملتوی ہوا تھا۔

    ایونٹ کی میزبانی پاکستان کرے گا یا نہیں، اس سلسلے میں بورڈ ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اجلاس دونوں بورڈ کو 24 سے 48 گھنٹوں میں معاملات پر بات چیت کرنے کو کہا ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور میں کارروائی کے دوران 11 دہشتگرد گرفتار ،بارودی مواد اور اہم عمارتوں کے نقشے برآمد
    Next Article احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے پر عمران خان راضی تھے،بشریٰ بی بی نہیں مانی، وزیردفاع خواجہ آصف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارت نے پاکستان ٹیم کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    نومبر 14, 2026

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بے نتیجہ ختم

    نومبر 13, 2026

    راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم، سری لنکا نے 4 وکٹوں پر 404 رنز بنالئے

    نومبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر ڈیجیٹل کیم ٹیک اور دی میلینیم یونیورسل کالج کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    نومبر 18, 2026

    پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 18, 2026

    پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت

    نومبر 18, 2026

    پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے شینزو 24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں جانے کے لیے تیار

    نومبر 18, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف

    نومبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.