Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں میں ایف سی لائن دریوبہ پر دہشت گردوں کا ڈرون حملہ، 8 اہلکار زخمی
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مادری زبانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
    • رہائی فورس کا اعلان،سیاسی وفاداری یا تصادم کا حتمی فیصلہ ؟
    • امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کا نفاذ کالعدم قرار دیدیا
    • وزیراعظم شہبازشریف کی امریکہ میں عالمی رہنماوں سے خوشگوار ماحول میں ملاقاتیں توجہ کا مرکز بن گئیں
    • اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    • خودمختار ساوی کی انسان دوستی قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید ہے، پروفیسر تہمیداللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صدر مملکت مدارس سے متعلق بل پر دستخط کردیں گے، بلاول کی مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی
    قومی خبریں

    صدر مملکت مدارس سے متعلق بل پر دستخط کردیں گے، بلاول کی مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی

    دسمبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The President will sign the bill related to madrasas, Bilawal assured Maulana Fazlur Rehman
    بلاول بھٹوزرداری پہلے بھی ہمارے ساتھ تھے اب بھی ہمارے ساتھ ہیں،کامران مرتضیٰ
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: چئیرمین پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے اور ان سے ملاقات بھی کی ۔

    ملاقات میں اہم سیاسی امور پر بات چیت جبکہ جے یو آئی سربراہ نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت کے دستخط نہ ہونے کے حوالے سے گفتگو بھی کی۔

    ملاقات میں جے یو آئی کی جانب سے مولانا عبدالغفور حیدری، کامران مرتضٰی، حاجی غلام علی ، مولانا لطف الرحمان، مفتی  اسعد محمود جبکہ پیپلزپارٹی کی جانب سے راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ شریک تھے۔

    ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ صدر کسی سیاسی جماعت کا نہیں ریاست کا صدر ہوتا ہے، مدارس کی رجسٹریشن پر بلاول بھٹوزرداری پہلے بھی ہمارے ساتھ تھے اب بھی ہمارے ساتھ ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے آج یقین دہانی کرا دی ہے کہ صدر مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر دستخط کر دیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی حالت میں گرفتار
    Next Article ہنگو میں انتظامی حکام اور گرینڈ جرگہ کی ملاقات، کرم تنازعہ مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بنوں میں ایف سی لائن دریوبہ پر دہشت گردوں کا ڈرون حملہ، 8 اہلکار زخمی

    فروری 21, 2026

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید

    فروری 21, 2026

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مادری زبانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

    فروری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں میں ایف سی لائن دریوبہ پر دہشت گردوں کا ڈرون حملہ، 8 اہلکار زخمی

    فروری 21, 2026

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید

    فروری 21, 2026

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مادری زبانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

    فروری 21, 2026

    رہائی فورس کا اعلان،سیاسی وفاداری یا تصادم کا حتمی فیصلہ ؟

    فروری 20, 2026

    امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کا نفاذ کالعدم قرار دیدیا

    فروری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.