Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لاہور کے نواحی علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    پنجاب دسمبر 14, 2024

    لاہور کے نواحی علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    Facebook Twitter Email
    Pakistan Army organizes free medical camp in Lahore suburbs
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور کے نواحی علاقوں میں  میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ تحصیل شالیمار میں قلعہ جیون سنگھ اور اطراف کے دیہات کے لیے قائم کیا گیا۔

    اس فری میڈیکل کیمپ کا مقصد ان دیہات کے باسیوں کے لیے معیاری علاج کی فراہمی تھا۔ میڈیکل کیمپ میں متعدد ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف صبح سے شام تک مریضوں کو مفت طبی خدمات فراہم کرتے رہے۔ کیمپ میں بچوں اور عورتوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹرز بھی شامل تھے۔ میڈیکل کیمپ میں دیہی علاقوں کے 1182 افراد مفت طبی خدمات سے مستفید ہوئے۔ کیمپ میں مختلف امراض کی جدید آلات سے تشخیص اور علاج کا بندوبست کیا گیا ان میں جلد، آنکھوں اور ناک، کان اور گلے کی بیماریاں بھی شامل تھیں۔ مریضوں کو مفت ادویات کے ساتھ ساتھ غذائی سپلیمنٹس بھی فراہم کیے گئے۔

    اس کے علاوہ مقامی افراد کو مختلف موسمی امراض اور عمومی صحت کے حوالے سے آگاہی بھی دی گئی۔  علاقے کے عوام نے پاک فوج کے عوامی بہبود کیلئے ان شاندار اقدامات کو بہت سراہا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایف سی بلوچستان (نارتھ) کی انسداد اسمگلنگ کی کامیاب کارروائی
    Next Article جنوبی وزیرستان میں قبائلی عمائدین کی آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کے ساتھ ملاقات
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.