Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    • ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیمپیئنز ٹرافی، انگلینڈ کو شکست دے کر جنوبی افریقہ نے بھی سیمی فائنل میں جگہ بنالی
    کھیل

    چیمپیئنز ٹرافی، انگلینڈ کو شکست دے کر جنوبی افریقہ نے بھی سیمی فائنل میں جگہ بنالی

    مارچ 1, 2025Updated:مارچ 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    South Africa also qualified for the semi-finals of the Champions Trophy, defeating England
    شاندار باولنگ اور فیلڈنگ کرنے پر جنوبی افریقہ کے مارکو جانسن میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی:  آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں گروپ بی کے آخری میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو7 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، جس کے بعد افغانستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کا خواب ادھورا رہ گیا ۔

    انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت نہ ہو سکا، انگلینڈ کی پوری ٹیم 39 ویں اوور میں 179 رنز پر ڈھیر ہو گئی ، جس میں سب سے زیادہ جو روٹ نے 37 اور فاسٹ باولر جوفرا آرچر نے 25 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    جنوبی افریقہ کی جانب سے مارکو جانسن اور ویان مولڈر نے تین، تین وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    انگلینڈ کے 180 رنز کا ہدف جنوبی افریقہ نے 29.1 اوور میں پوار کرکے نہ صرف میچ میں کامیابی حاصل کی بلکہ میگا ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا ، جس کے بعد افغانستان کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی ۔

    جنوبی افریقہ کی جانب سے رسی وین ڈر ڈسن72رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے اور آؤٹ نہیں ہوئے جبکہ ہینرک کلاسن سے 64رنز ،ریان رکیلٹن نے27رنز بنائے اور ٹرسٹن سٹبس بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے ۔

    اس میچ کے ساتھ ہی چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی چاروں ٹیمیں بھی سامنے آگئیں، گروپ اے سے پہلے ہی نیوزی لینڈ اور بھارت نے کوالیفائی کیا تھا جبکہ گروپ بی سے ٓسٹریلیا کے بعد اب جنوبیا فریقہ نے بھی کوالیفائی کرلیا ۔

    سیمی فائنلز کن کن ٹیموں کے درمیان کھیلے جائیں گے  اس کے بارے کل کے نیوزی لینڈ اور بھارت کے میچ کا انتظار کرنا پڑے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم نے 20 ارب کے رمضان پیکج 2025 کا افتتاح کردیا، 40 لاکھ خاندان فائدہ اٹھائیں گے
    Next Article پاکستان میں ماہ رمضان المبارک کا آغاز، پہلی تراویح کا بھی اہتمام
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    نومبر 23, 2025

    سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا

    نومبر 23, 2025

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    نومبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.