Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد یا جنیوا؟ ایران ۔ امریکہ کے مابین آئندہ مذاکرات کہاں ہوں گے؟
    • 18 اپریل کو نشتر ہال پشاور میں گرینڈ فیملی خیبر شو کی ریکارڈنگ کا اعلان
    • ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان
    • چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا
    • پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کی مرمت کا اعلان، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان
    • ایران اور امریکہ کے درمیان مزید مذاکرات کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
    • فنکاروں کو وزیراعظم صحت کارڈ دیکر بیوقوف بنایا گیا ۔۔ نجیب اللہ انجم
    • امریکہ ایران کشیدگی میں کمی: پاکستان کی ثالثی کو عالمی سطح پر سراہا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 1.52 فیصد پر آگئی،وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار اطمینان
    فیچرڈ

    ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 1.52 فیصد پر آگئی،وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار اطمینان

    مارچ 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Inflation rate in the country has decreased to 1.52 percent, says the statistics agency
    یہ امرانتہائی خوش آئند ہے کہ افراط زر فروری 2025 میں 1.5 فیصد پرآگئی،وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی ادار شماریات نے بتایا ہے کہ فروری میں مہنگائی کی شرح مزید کم ہوکر ایک اعشاریہ پانچ دو فیصد پر آگئی،رپورٹ کے مطابق جنوری 2025 میں مہنگائی کی شرح 2.41 فیصد تھی ،جنوری کےمقابلے میں فروری میں مہنگائی کی شرح میں 0.83 فیصد کم ہوئی ہے ۔

    ادارہ شماریات کی رتپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ نے فروری کیلئے مہنگائی کا تخمینہ دو سے تین فیصد کے درمیان لگایا تھا لیکن ملک میں مہنگائی کی شرح وزارت خزانہ کی توقعات سے بھی کچھ کم رہی ۔

    دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے کنزیومرپرائس انڈیکس کے حوالے سے افراط زرمیں مسلسل کمی پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ موجودہ حکومت اپنا ایک سال پورا کررہی ہے اس موقع پر انتہائی اچھی خبرہے، یہ امرانتہائی خوش آئند ہے کہ افراط زر فروری 2025 میں 1.5 فیصد پرآگئی ۔

    انہوں نے کہا کہ یہ ستمبر 2015 کے بعد سب سے کم شرحِ افراط زر ہے، جولائی2024 سے فروری 2025  تک افراط زر کی اوسط شرح 5.9 فیصد تک رہی، معاشی ٹیم کی کاوشوں سے معاشی اعشاریے ہر گزرتے دن کےساتھ بہترہورہے ہیں اور  معیشت میں مسلسل بہتری مستعد ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھاکہ معیشت کی بہتری،کاروبار اورسرمایہ کاری کے فروغ کیلئے تمام ادارے مل کرکام کررہے ہیں، میکرو اکنامک معاشی بہتری کا فائدہ عوام تک پہنچنا شروع ہوگیا ہے اور مجھے قوی امید ہے کہ افراط زر میں مزید کمی ہوگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقلات میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ ،ایک اہلکار شہید، چار زخمی
    Next Article خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اڈیالہ کے باہر بلانے کی تجویز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026

    پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کی مرمت کا اعلان، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026

    ایران اور امریکہ کے درمیان مزید مذاکرات کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

    اپریل 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد یا جنیوا؟ ایران ۔ امریکہ کے مابین آئندہ مذاکرات کہاں ہوں گے؟

    اپریل 14, 2026

    18 اپریل کو نشتر ہال پشاور میں گرینڈ فیملی خیبر شو کی ریکارڈنگ کا اعلان

    اپریل 14, 2026

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026

    چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا

    اپریل 14, 2026

    پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کی مرمت کا اعلان، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.