Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد ایک وکٹ سےشکست دیدی
    • اگر کسی نے پھر سے جنگ مسلط کی تو ہم تیار ہیں، صدر مملکت آصف زرداری کا بھارت کو پیغام
    • سکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • جاوید اختر عزاب خداوندی کو دعوت دے رھا ھے اسکا کوئ مزھب نہیں ۔۔۔ نجیب اللہ انجم
    • میری ماں باپ کے درمیان علیحدگی نے مجھے بہت کچھ سکھایا باپ کی کمی کبھی فراموش نہیں کی۔۔۔ عتیقہ اوجھل
    • وادئ ھزارہ کا وراسٹایل فنکار ” ارشد عباسی” جس نے مرتے دم تک فن وٹقافت کا سفر جاری رکھا۔
    • معروف قانون دان اور اباسین آرٹس کونسل کے صدر عبدالروف روحیلہ انتقال کر گئے
    • بینطیر بھٹو شہھید کی 18 ویں برسی پشاور میں الگ الگ منائ جائے گی۔ قائدین اور ناراض کارکنوں کے مابین اختلافات شدت اختیار کرگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری، بابراعظم کا دوسرا نمبر برقرار
    کھیل

    ون ڈے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری، بابراعظم کا دوسرا نمبر برقرار

    مارچ 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    New rankings of ODI players released, Babar Azam retains second place
    ون ڈے بولرز میں سری لنکا کے مہیش تھیکشانا کا پہلا نمبر برقرار ہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کردی، رینکنگ  میں بھارت کے شبھمن گِل کاپہلا نمبر جبکہ پاکستان کے بابراعظم کی رینکنگ میں دوسری پوزیشن برقرار ہے ۔

    بھارت کے کپتان روہت شرما 2 درجےترقی کےبعدتیسرے نمبرپرآگئے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کےراچن رویندرا  14 درجےترقی کے بعد14 ویں نمبر پرآگئے ۔

    ون ڈے بیٹرز میں نیوزی لینڈ کےگلین فلپس 6 درجےترقی کے بعد 24 ویں نمبر آگئے جبکہ جنوبی افریقہ کےڈیوڈ ملر5 درجےترقی کے بعد26 ویں نمبرپر آگئے ۔

    دوسری جانب ون ڈے بولرز میں سری لنکا کے مہیش تھیکشانا کا پہلا نمبر برقرار ہے، بولرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر 6 درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبرپر آگئے ہیں جبکہ بھارت کےکلدیپ یادیو  3 درجے ترقی سے تیسرے نمبر پر آگئے ہیں ۔

    بھارت کےرویندرا جڈیجا تین درجےترقی کے بعد 10ویں نمبرپرموجود ہیں جبکہ نیوزی لینڈکے مائیکل بریسویل رینکنگ میں 10 درجےبہتری کے بعد18ویں نمبرپر آگئے ہیں ۔

    ون ڈے آل راؤنڈرز میں افغانستان کے عظمت اللہ عمر زئی کا پہلا نمبر برقرار رہا جبکہ نیوزی لینڈ کے مائیکل بریسویل 7 اور راچن رویندرا 8 درجے بہتری کے بعد بلترتیب 7 ویں اور 8 ویں نمبر پر موجود ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجعفر ایکسپریس حملہ، ایک سیاسی جماعت بھارتی میڈیا کیساتھ زہر اگلنے میں مصروف
    Next Article جعفر ایکسپریس حملہ کے بعد آپریشن مکمل،تمام 33 دہشتگرد ہلاک، 21 مسافر شہید ہوئے،ترجمان پاک فوج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد ایک وکٹ سےشکست دیدی

    دسمبر 27, 2025

    ايشز سيريز، چوتھے ٹیسٹ کے پہلے ہی دن دونوں ٹیمیں پہلی اننگز میں آوٹ

    دسمبر 26, 2025

    بھارتی کرکٹرز نے معافی مانگ لی

    دسمبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد ایک وکٹ سےشکست دیدی

    دسمبر 27, 2025

    اگر کسی نے پھر سے جنگ مسلط کی تو ہم تیار ہیں، صدر مملکت آصف زرداری کا بھارت کو پیغام

    دسمبر 27, 2025

    سکیورٹی فورسز کی پنجگور میں کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 27, 2025

    جاوید اختر عزاب خداوندی کو دعوت دے رھا ھے اسکا کوئ مزھب نہیں ۔۔۔ نجیب اللہ انجم

    دسمبر 27, 2025

    میری ماں باپ کے درمیان علیحدگی نے مجھے بہت کچھ سکھایا باپ کی کمی کبھی فراموش نہیں کی۔۔۔ عتیقہ اوجھل

    دسمبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.