Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
    • افغانستان میں ٹرک الٹنے سے 10 بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق
    • عید کے تین دنوں میں بلوچستان میں ٹریفک حادثات کی بھرمار، 15 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
    • خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے بعد اختلافات، بجٹ کی منظوری خطرے میں
    • لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
    • بلوچستان سے ٹرین آپریشن بحال، جعفر ایکسپریس مقررہ وقت پر روانہ ہوگی
    • الجزیرہ نے مودی کی پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی 10 سالہ مہم ناکام قرار دے دی
    • ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میٹنگ بغیر فیصلے کے ختم، ایران معاہدے پر تعطل برقرار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پائیدار معاشی استحکام کے لیے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا،اسحاق ڈار
    اہم خبریں

    پائیدار معاشی استحکام کے لیے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا،اسحاق ڈار

    اپریل 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mineral resources must be fully utilized for sustainable economic stability, says Ishaq Dar
    وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت حکومت کے اعلیٰ عہدیداران شریک ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: ن وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، پائیدار معاشی استحکام کے لیے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا ۔

    اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ تمام معاشی اعشاریے مثبت ہیں اور عالمی ادارے بھی پاکستان کی معاشی ترقی کا اعتراف کر رہے ہیں ۔

    وزیر خارجہ نے کہا کہ قدرتی وسائل سے مالا مال پاکستان میں سونے اور تانبے کے بڑے ذخائر موجود ہیں، معدنی وسائل کو بروئے کار لانے کے لیے زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری درکار ہے ۔

    واضح رہے کہ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان منرل فورم 2025 کا آج افتتاحی روز ہے جو تین اہم سیشنز پر مشتمل ہوگا جبکہ 9 اپریل کو ریکو ڈِک پر تفصیلی سیشن اور پینل ڈسکشنز ہوں گی۔

    اس اہم موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت حکومت کے اعلیٰ عہدیداران شریک ہوں گے ،فورم کے پہلے روز آذربائیجان کے وزیر معیشت مکائیل جباروف، امریکی اہلکار ایرک مائرز اور سعودی نائب وزیر صنعت عبداللہ العینیزی وزارتی سیشنز میں شریک ہوں گے ۔

    جولیان کیٹل، ووڈ میک کی کے وائس چیئرمین، عالمی کموڈٹی رجحانات اور پاکستان کے کردار پر خصوصی پریزنٹیشن دیں گے،بیرک گولڈ کے سی ای او مارک برسٹو ریکو ڈِک اور پاکستان میں کان کنی کے مستقبل پر اہم خطاب کریں گے ۔

    ریکو ڈک پر جامع سیشن 9 اپریل کو ہوگا، جس میں عالمی ماہرین اور منصوبے کے رہنما اس کی پیشرفت اور امکانات پر روشنی ڈالیں گے ،زجن مائننگ کے شین شاؤ یانگ، آئی ایچ سی کے سید بسار شیب، اور محمد علی ٹبہ پینل مباحثے میں پاکستان کی معدنی ترقی پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

    نیشنل ریفائنری لمیٹڈ کے محمد علی ٹبہ اور ایف ڈبلیو او کے ڈی جی ایکسپلوریشن پر پانچ منٹ کا اہم بریفنگ سیشن دیں گے ۔

    سعودی جیالوجیکل سروے کے سی ای او عبداللہ الشمرانی اور عالمی ماہرین معدنی نقشہ سازی اور ابھرتی معیشتوں کے لیے جیولوجیکل سروے کی اہمیت پر گفتگو کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامريکہ اور پاکستان کا افغانستان میں امریکی اسلحے کا معاملہ حل کرنے پر اتفاق
    Next Article امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت 400 طلبہ کے ویزے منسوخ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    مئی 30, 2026

    افغانستان میں ٹرک الٹنے سے 10 بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق

    مئی 30, 2026

    عید کے تین دنوں میں بلوچستان میں ٹریفک حادثات کی بھرمار، 15 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

    مئی 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    مئی 30, 2026

    افغانستان میں ٹرک الٹنے سے 10 بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق

    مئی 30, 2026

    عید کے تین دنوں میں بلوچستان میں ٹریفک حادثات کی بھرمار، 15 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

    مئی 30, 2026

    خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے بعد اختلافات، بجٹ کی منظوری خطرے میں

    مئی 30, 2026

    لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے

    مئی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.