Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں فائرنگ کے مختلف واقعات،خاتون پولیس کانسٹیبل سمیت 6 افراد جاں بحق
    اہم خبریں اپریل 26, 2025

    پشاور میں فائرنگ کے مختلف واقعات،خاتون پولیس کانسٹیبل سمیت 6 افراد جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    Six people, including a female police constable, were killed in various firing incidents in Peshawar.
    جمیل چوک کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ شاہ پور میں فائرنگ سے خاتون کانسٹیبل جاں بحق ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں رنگ روڈ جمیل چوک کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ شاہ پور میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں خاتون کانسٹیبل جاں بحق ہوگئی ۔

    پشاور تھانہ پھندو کی حدود میں جمیل چوک رنگ روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایک گاڑی پر فائرنگ کی گئی ۔

    پولیس نے بتایا ہے کہ گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ملزمان فائرنگ کے فوراً بعد وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

    پشاور پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی تفصیلات کے مطابق رنگ روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کے باعث پیش آیا ہے ۔

    دوسری جانب، پشاور کے تھانہ شاہ پور کی حددو میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے لیڈی پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگئی ۔

    پولیس کے مطابق مقتولہ لیڈی پولیس اہلکار ضلع چارسدہ پڑانگ میں تعینات تھیں، پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکھٹے کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیرداخلہ محسن نقوی کا پہلگام واقعے کے حقائق سامنے لانے کیلئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ
    Next Article خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 15 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.