Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    قومی خبریں اپریل 26, 2025

    پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    PSL 10: Lahore Qalandars beat Multan Sultans by 5 wickets
    لاہور قلندرز نے 186 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز کے 186 رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے 5 وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر خود فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اورملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔

    ملتان سلطانز  نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹ  پر 185 رنز بنائے،کپتان محمد رضوان نے 76 اور کامران غلام نے ناقابل شکست 52 رنز بنائے،قلندرز کی جانب سے ٹام کرن، حارث رؤف اور  ڈیرل مچل نے ایک، ایک  وکٹ اپنے نام کی ۔

    لاہور قلندرز نے 186 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرکے کامیابی حاصل کی، ڈیرل مچل نے 64 رنز کی اننگز کھیلی،ان کے علاوہ سکندر رضا 40 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، عبداللہ شفیق نے 34 رنز بناسکے ۔

    ملتان سلطانز کی جانب سے عبید شاہ نے دو ، ،حمد حسنین، جوش لٹل اور عاکف جاوید نے ایک، ایک کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ، شاندار اننگز پر قلندرز کے بیٹر ڈیرل مچل میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 15 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید
    Next Article بھارت نے کچھ کیا تو پچھلی دفعہ ٹی فنٹاسٹک تھی اس دفعہ مار فنٹاسٹک پڑے گی، عطا تارڑ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.