Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔
    • ناصر علی سید کی عمدہ کاوش( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ 15 نومبر کو کی جارھی ھے۔۔۔
    • خیبر پختونخواہ کے ادبی حلقوں کو خیبرٹی وی نے ھمیشہ یاد رکھا۔۔
    • شینو مینو شو ۔ کی واپسی ناظرین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا ۔۔۔
    • بلدیاتی نظام کے حوالے سے ایک توجہ طلب اور سیرحاصل پروگرام( بنیاد) دیکھئے جمشید علی خان کے ساتھ۔
    • پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکار خیبر پختونخوا کے امن کے ذمے دار، ضرورت پڑنے پر دیگر ادارے طلب کئے جائیں گے،امن جرگے کا اعلامیہ
    • 27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی دوتہائی اکثریت سے منظور
    • افغانستان کے تاجر پاکستان پر انحصار کے بجائے متبادل راستوں کو اپنائیں، نائب وزیراعظم ملا برادر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انجینئر محمد شاہد نذیر نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر مقرر
    قومی خبریں

    انجینئر محمد شاہد نذیر نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر مقرر

    مئی 29, 2025Updated:مئی 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Engineer Muhammad Shahid Nazir appointed Managing Director of National Grid Company of Pakistan
    بورڈ آف ڈائریکٹرز نے جس اعتماد کا اظہار کیا اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا، انجینئر شاہد نذیر
    Share
    Facebook Twitter Email

    انجینئر محمد شاہد نذیر کو نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان کا منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا،نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان (سابقہ این ٹی ڈی سی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے تقرری کی منظوری دیدی ۔

    بطور ایم ڈی انجنئیر شاہد نذیر کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا،انجینئر شاہد نذیر اس سے پہلے جنرل منیجر پراجیکٹ ڈیلیوری (نارتھ) کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے تھے ۔

    انجینئر شاہد نذیر نے پاکستان میں پاور ٹرانسمیشن کے متعددقومی منصوبوں کو مکمل کرنے میں اہم کردار ادا کیا،انہوں نے  لاہور ٹرانسمیشن لائن کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کیا ۔

    انجینئر شاہد نذیر نے ڈیپوٹیشن پر بیرون ملک بھی خدمات سر انجام دیں،موجودہ منیجنگ ڈائریکٹر انجینئر محمد وسیم یونس آج اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئے ۔

    سابق ایم ڈی انجنئیر وسیم یونس کی آخری روز افسران اور ملازمین سےملاقات، نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

    انجینئر شاہد نذیر مستقل ایم ڈی این جی سی کی تقرری ہونے تک یہ ذمہ داریاں سرانجام دیں گے ۔

    انجینئر شاہد نذیر کا کہنا ہے کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے جس اعتماد کا اظہار کیا اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے لیفٹیننٹ سمیت 4 اہلکار شہید
    Next Article خیبرپختونخوا میں حالیہ طوفانی بارشوں سے 8 افراد جاں بحق، 21 زخمی ہوئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025

    ترکیہ کے سی 130 طیارے کا المناک حادثہ،پاکستان کا ترک عوام سے اظہار ہمدردی

    نومبر 12, 2025

    صدر مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے پر اتفاق

    نومبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    ناصر علی سید کی عمدہ کاوش( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ 15 نومبر کو کی جارھی ھے۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    خیبر پختونخواہ کے ادبی حلقوں کو خیبرٹی وی نے ھمیشہ یاد رکھا۔۔

    نومبر 13, 2025

    شینو مینو شو ۔ کی واپسی ناظرین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا ۔۔۔

    نومبر 13, 2025

    بلدیاتی نظام کے حوالے سے ایک توجہ طلب اور سیرحاصل پروگرام( بنیاد) دیکھئے جمشید علی خان کے ساتھ۔

    نومبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.