Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی
    • اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ
    • سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا
    • خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے
    • ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا
    • پاکستان میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت
    • خیبر پختونخوا میں قیادت کا بحران
    • سانحہ سوات، دفعہ 144 کے باوجود سیاحوں کو دریا میں جانے سے نہ روکنے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی سفارتی وفد امریکا کے بعد برطانیہ پہنچ گیا، کشمیر اور پانی کے مسائل پر مؤقف پیش
    اہم خبریں

    پاکستانی سفارتی وفد امریکا کے بعد برطانیہ پہنچ گیا، کشمیر اور پانی کے مسائل پر مؤقف پیش

    جون 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کا اعلیٰ سطحی سفارتی وفد امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اب برطانیہ پہنچ گیا ہے۔
    یہ وفد چیئرمین پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں گزشتہ دنوں امریکا گیا تھا۔

    امریکا میں وفد نے اقوام متحدہ کے نمائندوں، امریکی کانگریس ارکان اور دیگر حکومتی شخصیات سے اہم ملاقاتیں کیں۔
    اب یہ وفد برطانیہ کے دارالحکومت لندن پہنچ چکا ہے۔

    جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وفد کے رکن فیصل سبزواری نے بتایا کہ ہم نے دورے کا آغاز اقوام متحدہ سے کیا، جہاں پاکستان کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کیا۔
    ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنی عسکری برتری کے باوجود دنیا کو امن کی دعوت دی ہے۔

    فیصل سبزواری نے کہا کہ عالمی طاقتوں کو باور کروایا کہ بھارت کے ساتھ خطرناک ماحول میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں۔
    بھارت پہلگام واقعے پر بغیر ثبوت کے جارحیت کر رہا ہے اور عالمی استثنیٰ چاہتا ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ امریکی محکمہ خارجہ اور ارکان کانگریس کے سامنے پاکستان کا مؤقف پیش کیا گیا، جسے پذیرائی ملی۔
    انہوں نے کہا کہ ہمارا امن کا پیغام بھارت کی ناکامی اور پاکستان کی کامیابی ہے۔

    وفد کی رکن شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر پر مذاکرات چاہتا ہے جبکہ بھارتی وفد صرف الزام تراشی میں مصروف ہے۔

    خرم دستگیر خان نے کہا کہ ہمارا مشن امریکا کو یہ سمجھانا تھا کہ بھارت نہ تو غیر جانبدار تحقیقات چاہتا ہے اور نہ ہی مذاکرات۔
    اس لیے عالمی برادری کی مداخلت ضروری ہے۔

    وفد کی رکن بشریٰ انجم بٹ نے کہا کہ نیویارک اور واشنگٹن میں پاکستانی وفد کو بھرپور پذیرائی ملی۔
    انہوں نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے اور کشمیر کے مسئلے پر پاکستان نے مضبوط اور مدلل مؤقف پیش کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
    Next Article مردان میں گیس لیکج کے دھماکے سے 6 افراد جاں بحق
    Web Desk

    Related Posts

    اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025

    خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

    جولائی 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی

    جولائی 26, 2025

    اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025

    خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

    جولائی 26, 2025

    ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا

    جولائی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.