Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق
    • قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ
    • خیبر کے علاقے باڑہ شنکو میں چار افراد کی لاشیں برآمد
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں نیشنل بینک پر مسلح افراد کا حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی
    • کیا ایک شخص کی رہائی دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے سے زیادہ اہم ہو سکتی ہے ؟
    • شہید پولیس اہلکار توصیف خان کی نماز جنازہ پولیس لائن خیبر شاکس میں ادا، سرکاری اعزاز کیساتھ سپردِ خاک
    • خودمختار ساوی کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں، وزیر ون نمبر پلیٹ کے مالک ہلال وزیر کا خیبر نیٹ ورک پشاور سینٹر کا دورہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایرانی صدر کی پی ایم ہاؤس آمد، وزیراعظم شہباز شریف کاپرتپاک استقبال، مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش
    اہم خبریں

    ایرانی صدر کی پی ایم ہاؤس آمد، وزیراعظم شہباز شریف کاپرتپاک استقبال، مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش

    اگست 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iranian President arrives at PM House, Prime Minister Shahbaz Sharif gives him a grand welcome, guard of honor also presented to the guest
    وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مسعود پزشکیان کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وزیراعظم شہباز شریف ان کا استقبال کیا، اس موقر پر ایرانی صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، معزز مہمان کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں باضابطہ استقبالیہ تقریب بھی منعقد کی گئی ۔

    اسلام آباد: ایوان وزیراعظم میں منعقدہ تقریب کے دوران دونوں ملکوں کے قومی ترانے پڑھے گئے، جس کے بعد مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے معزز مہمان کو سلامی پیش کی ۔

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا جس کے بعد وزیراعظم نے ایرانی صدر سے اپنی کابینہ کا تعارف کرایا جبکہ مہمان صدر نے وزیراعظم شہریف کا اپنی کابینہ سے تعارف کرایا، بعدازاں ایرانی صدر ایوان صدر میں پودا لگایا ۔

    دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی باہمی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوں گے جس کے بعد دونوں رہنما مشترکہ پریس اسٹیک آؤٹ دیں گے ۔

    ایرانی صدر اپنے پہلے دورہ پاکستان پر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے تھے، جہاں ان کا استقبال سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کیا تھا، پنجاب حکومت کے اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

    ایران کا وفد شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پر حاضری دی تھی، اس موقع پر لاہور بھر میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ
    Next Article ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی ٹیم کو 2 وکٹ سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق

    فروری 3, 2026

    قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    فروری 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ

    فروری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قانون کی تعلیم کی بہتری کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد، جدید اصلاحات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر اتفاق

    فروری 3, 2026

    قازقستان کے صدر قاسم جومارت دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

    فروری 3, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1835 پوائنٹس کا اضافہ

    فروری 3, 2026

    خیبر کے علاقے باڑہ شنکو میں چار افراد کی لاشیں برآمد

    فروری 3, 2026

    ڈیرہ اسماعیل خان میں نیشنل بینک پر مسلح افراد کا حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی

    فروری 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.