Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی سٹورز کی تحلیل کی سمری منظور کرلی
    • 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیدیا گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب چیئرین مقرر
    • باجوڑ میں پاک فوج کی بڑی کامیابی، علاقہ ترخو کو دہشتگردوں سے کلیئر کردیا گیا، متاثرین کو واپسی کی اجازت
    • کراچی: بارشوں میں ڈوبتا ہوا شہر یا دہائیوں کی بدانتظامی کا انجام
    • بھارت کیساتھ مسئلہ کشمیر سمیت دیگر امور پر جامع مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسحٰق ڈار
    • بلوچستان: اوتھل کے قریب مسافر کوچ اور 2 گاڑیاں ٹکرانے سے 9 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • غذر میں ایک بار پھر گلیشئیر پھٹ گیا ،متعدد دیہات زیر آب آگئے، مزيد نقصانات کا خدشہ
    • خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا ہائی الرٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » غذر میں ایک بار پھر گلیشئیر پھٹ گیا ،متعدد دیہات زیر آب آگئے، مزيد نقصانات کا خدشہ
    اہم خبریں

    غذر میں ایک بار پھر گلیشئیر پھٹ گیا ،متعدد دیہات زیر آب آگئے، مزيد نقصانات کا خدشہ

    اگست 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Glacier erupts once again in Ghizer, several villages submerged, further damage feared
    مقام تالی داس میں گلیشیئر پھٹنے سے کئی دیہات شدید متاثر ہوئے اور کئی گھر زیر آب آگئے، ترجمان صوبائی حکومت
    Share
    Facebook Twitter Email

    گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کے بعد سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نے ایک بار پھر تباہی مچا دی، متعدد دیہات زیر آب آگئے اور راؤشن گاؤں کی پوری آبادی محصور ہو کر رہ گئی ۔

    گلگت: ضلعی انتظامیہ کے مطابق تالی داس نالے میں رات گئے دونوں اطراف سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس سے گلگت شندور روڈ مکمل طور پر بند ہوگیا اور آمدورفت معطل ہوگئی ۔

    ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے بتایا کہ گوپس کے مقام تالی داس میں گلیشیئر پھٹنے سے پانی نے جھیل کی شکل اختیار کر لی ہے، جس کے باعث متصل دیہات شدید متاثر ہوئے اور کئی گھر زیر آب آگئے ۔

    فیض اللہ فراق نے مزید کہا کہ دریا کے بہاؤ کے رکنے سے مزید تباہی کا خدشہ ہے، البتہ اب تک 50 سے زائد افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے ۔

    ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے بھی اس تباہ کن صورتحال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ متاثرہ علاقوں میں کئی افراد پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر طلب کر لیا گیا ہے اور کمانڈر ایف سی این اے کی ہدایت پر فوری طور پر ہیلی کاپٹر روانہ بھی کر دیا گیا ہے ۔

    غذر پولیس کے مطابق راؤشن گاؤں میں تقریباً 50 افراد محصور ہیں جنہوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے ۔

    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر غذر نے بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث رات 3 بجے سے دریائے غذر کا بہاؤ رک گیا ہے، جس کے نتیجے میں قریبی آبادیاں کٹاؤ اور مزید سیلابی خطرے کی زد میں ہیں۔ تاہم بروقت اطلاع دینے کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا ہائی الرٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
    Next Article بلوچستان: اوتھل کے قریب مسافر کوچ اور 2 گاڑیاں ٹکرانے سے 9 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی سٹورز کی تحلیل کی سمری منظور کرلی

    اگست 22, 2025

    11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیدیا گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب چیئرین مقرر

    اگست 22, 2025

    باجوڑ میں پاک فوج کی بڑی کامیابی، علاقہ ترخو کو دہشتگردوں سے کلیئر کردیا گیا، متاثرین کو واپسی کی اجازت

    اگست 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی سٹورز کی تحلیل کی سمری منظور کرلی

    اگست 22, 2025

    11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیدیا گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب چیئرین مقرر

    اگست 22, 2025

    باجوڑ میں پاک فوج کی بڑی کامیابی، علاقہ ترخو کو دہشتگردوں سے کلیئر کردیا گیا، متاثرین کو واپسی کی اجازت

    اگست 22, 2025

    کراچی: بارشوں میں ڈوبتا ہوا شہر یا دہائیوں کی بدانتظامی کا انجام

    اگست 22, 2025

    بھارت کیساتھ مسئلہ کشمیر سمیت دیگر امور پر جامع مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسحٰق ڈار

    اگست 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.