پشاور( شوبز رپورٹر) خیبر ٹیلیویژن کو یہ خاصا رھا ھے کہ ھمیشہ عصر حاضر کے تقاضوں اور اصلاحی نقطہ نظر کو ترجیح دی اور ناطرین کیلئے ایسے ڈرامے پیش کئے جو نصیحت آموز ھونے کے ساتھ ساتھ فیملی سمیت دیکھے جاتے ہیں رواں سہ ماہی میں خیبر کی اسکرین پہ اشفاق طورو کا سیریل ازغل ان ایئر ھے جسکے نمایاں اداکاروں میں ناصر خان۔۔سجاد طورو ۔نہا علی۔۔ شہناز پشاوری ۔حمید شہزاد اور قاضی عارف محمود قابل ذکر ہیں ازغل میں جہاں منشیات کا کاروبار کرنیوالی کالی بھیڑوں کو بے نقاب کیا جارھا ھے وہاں خونی رشتوں کی اھمیت کو بھی اجاگر کیا جارھا ھے ھر کریکٹر جاندار ھے خوبصورت لوکیشنز معیاری کیمرہ ورک اور ٹائٹل سونگ بھی پراثر ھے تمام فنکاروں کی پرفارمنس اس بات کا ثبوت ھے کہ
جمعرات, جنوری 22, 2026
بریکنگ نیوز
- کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
- اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی
- پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
- افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
- پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی
- پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت
- مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار
- ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار

