پشاور( نیوز ڈیسک) کےٹو ٹیلیویژن پشاور سنٹر سے ھفتہ وار ٹاک شو ( شاھراہ امن ) نشر کیا جاتا ھے جس میں خیبر پختونخواہ کے جنوبی علاقوں میں دھشت گردی اور امن وعامہ کی بگڑتی صورتحال پاک افغان سرحدوں کی بندش اور ضم اضلاع میں آپریشن کلین اپ پہ گزشتہ روز بحث مباحثہ کیا گیا جس میں ممتاز صحافی فدا عدیل ۔ تجزیہ نگار اور ماہر خارجہ امور ڈاکٹر پروفیسر حسین شہید سہروردی کے علاوہ آن لائن سابق ائ جی ایف سی لیاقت خان نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا شاھراہ امن میں اینکر ملک حسنین تھے جبکہ پروڈیوسر محمد حنیف بلوچ ہیں۔۔۔۔
شاھراہ امن۔ خیبر پختونخواہ میں دھشت گردی میں اضافہ اور امن وعامہ کی بگڑتی صورتحال کے بارے معروف تجزیہ نگار حسین شہھید ۔فدا عدیل اور سابق ائ جی لیاقت کا اظہار خیال۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

