پشاور( شوبزڈیسک) رواں سہ ماہی میں بھی کےٹو چینل پہ فلمی ستاروں کو سامنے لایا جارھا بولی وڈ میں اب تک جن گلوکاروں اور سنگرز کو سامنے لایا گیا ان میں اداکار رارباز خان۔ جہانگیر جانی
۔ ببرک شاہ۔۔ رحیم شہزاد۔ وصال خیال۔۔ گل پانڑہ۔۔ لیلی خان۔ اور دیگر نامور فلمی ستارے شامل ہیں رابعہ خان اس خوبصورت شو کی میزبان ہیں جبکہ زبیر بیدار اسکے پروڈیوسر ہیں یہ شو نہ صرف معلوماتی بلکہ دلچسپ بھی ھے جس میں شریک نامور فلمی اسٹیج ٹی وی اداکاروں سے انکے کیریئر اور نجی زندگی سے متعلق سوالات پوچھے جاتے ہیں۔۔۔
کےٹو۔۔پہ دیکھئے فلمی ستاروں کے دلچسپ انٹرویوز Bolly wood میں رابعہ خان کے سنگ۔۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

