پشاور( شوبزڈیسک) گلوکار گل ورین باچہ نے اپنی مترنم آواز اور معیاری پشتو شاعری کی بدولت قلیل عرصہ میں جو مقبولیت حاصل کی ھے وہ انکا اعزاز ھے گزشتہ دنوں انکا ایک نغمہ ۔۔ھر کلی دمینے یغگ۔۔۔ کو اقوام متحدہ کے ادارے UNHCR 2025 سال 2025 کے ساونڈ ٹریک the year of Enduranceکیلئے منتخب کرلیا گیا یاد رھے کہ گل ورین باچہ نامور گلوکار ھارون باچہ کے بھانجے ہیں۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2026
بریکنگ نیوز
- خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
- سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
- کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
- خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
- پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
- خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
- بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

