Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چراغ تلے اندھیرا۔ صوبائ دارالحکومت پشاور میں گیس بجلی ۔آٹا اور مہنگائ نے عوام کی عزت نفس کو مجروح کرڈالا۔۔۔
    • ڈی آئی خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 2 شدید زخمی
    • بنوں میں دو مختلف واقعات، رکن امن کمیٹی جاں بحق، پولیس وین پر حملہ ناکام، دو دہشتگرد ہلاک
    • پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
    • پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    • واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کا بول بالا
    • پی سی بی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • لکی مروت اور بنوں میں کارروائیاں، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تخریب کاری منصوبہ اور تھانے پر حملہ ناکام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چراغ تلے اندھیرا۔ صوبائ دارالحکومت پشاور میں گیس بجلی ۔آٹا اور مہنگائ نے عوام کی عزت نفس کو مجروح کرڈالا۔۔۔
    پشاور سٹی

    چراغ تلے اندھیرا۔ صوبائ دارالحکومت پشاور میں گیس بجلی ۔آٹا اور مہنگائ نے عوام کی عزت نفس کو مجروح کرڈالا۔۔۔

    جنوری 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    چراغ تلے اندھیرا۔ صوبائ دارالحکومت پشاور میں گیس بجلی
    چراغ تلے اندھیرا۔ صوبائ دارالحکومت پشاور میں گیس بجلی
    Share
    Facebook Twitter Email

    چراغ تلے اندھیرا۔ صوبائ دارالحکومت پشاور میں گیس بجلی ۔آٹا اور مہنگائ نے عوام کی عزت نفس کو مجروح کرڈالا۔۔۔
    پشاور( اسپیشل رپورٹر) پشاور کے لاکھوں شہری گزشتہ چند ماہ سے گیس ۔بجلی۔ آٹا قلت اور مہنگائی کے عذاب میں مبتلا ہیں بار بار عوامی شکایات ضلعی انتظامیہ کے چھاپے کھلی کچیریاں جرمانے اور دیگر سخت اقدامات کے باوجود مہنگائی پہ قابو نہیں پایا جاسکا کی پھل سبزیاں دالیں گھی کوکنگ آئل اور فروٹ عام آدمی کی قوت خرید سے باھر ھے جبکہ دوسری جانب گیس اور بجلی کی ناروا اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بھی عروج پہ ھے رھی سہی کسر آٹا بحران نے پوری کردی پنجاب سے انیوالے آٹا پہ پابندی کے باعث 20 کلو کا تھیلا 3300 روپے میں کھلے عام مارکئٹوں میں فروخت ھورھا ھے جسکے بعد نانبایوں نے روٹی کا وزن کم کردیا ھے عوامی حلقوں میں شدید ردعمل کا اظہار پایا جاتا ھے کوئ پرسان حال نہیں پشاور کے منتخب عوامی نمایئندوں نے مجرمانہ خاموشی اختیار کررکھی ھے۔

    #آٹا_بحران #بجلی_لوڈشیڈنگ #بدانتظامی #عوامی_مسائل #گیس_لوڈشیڈنگ featured news Peshawar مہنگائی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی آئی خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 2 شدید زخمی
    Bilal Nsar
    • Website

    Related Posts

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    شہید سی ٹی ڈی کانسٹیبل ثناء اللہ کی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا

    جنوری 10, 2026

    پروڈیوسر رائٹر اداکار بخت روان انتقال کرگئے۔۔۔۔

    جنوری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چراغ تلے اندھیرا۔ صوبائ دارالحکومت پشاور میں گیس بجلی ۔آٹا اور مہنگائ نے عوام کی عزت نفس کو مجروح کرڈالا۔۔۔

    جنوری 26, 2026

    ڈی آئی خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک اہلکار شہید، 2 شدید زخمی

    جنوری 26, 2026

    بنوں میں دو مختلف واقعات، رکن امن کمیٹی جاں بحق، پولیس وین پر حملہ ناکام، دو دہشتگرد ہلاک

    جنوری 26, 2026

    پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

    جنوری 25, 2026

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.