Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی جانب سے ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کی پیشکش
    • وفاقی وزیر خزانہ کی امریکا میں سعودی فنڈ برائے ترقی کے سربراہ سے ملاقات
    • پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر اور مالی حکمتِ عملی پر وزیرِ خزانہ کا اہم بیان
    • روسی وزارت خارجہ کی جانب سے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں اور پاکستان کے کردار کو سراہا گیا
    • ایران امریکہ مذاکرات صورتحال کو بہتر کرنے کی سمت میں مثبت قدم ہیں، چینی وزارت خارجہ
    • پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن،ریٹنگ برقرار، آؤٹ لک مستحکم: فچ ریٹنگز
    • امریکا ایران مذاکرات میں مثبت پیشرفت کے لیے پُرامید ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    • چین نے امریکی صدر کے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کی مخالفت کر دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » رہنما پی ٹی آئی مراد سعید نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دیدیا
    اہم خبریں

    رہنما پی ٹی آئی مراد سعید نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

    فروری 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PTI leader Murad Saeed resigns from Senate membership
    پاکستان تحریک انصاف نے مراد سعید کے سینیٹ سے استعفےکی تصدیق کی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریک انصاف کے  مفرور رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا، اس حوالے سے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوادیا گیا ۔

    اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مفرور رہنما مراد سعید نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کے نام خط میں بھیجا ہے، اس حوالے سے پارٹی نے تصدیق بھی کی ہے ۔

    مراد سعید نےکہا ہےکہ  اس پارلیمنٹ کی بنیاد جعلی اور ناجائز ہے، یہ پارلیمنٹ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کرنے میں حصہ دار ہے ۔

    خیال رہےکہ مراد سعید جولائی 2025 میں خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے تاہم وہ روپوش ہونےکے باعث سینیٹ کی نشست پر حلف نہیں لے سکے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا ، بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز شکست دیدی
    Next Article موٹروے پولیس کی ایمانداری کی مثال، 53 لاکھ روپے بحفاظت مالک کے حوالے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کی جانب سے ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کی پیشکش

    اپریل 14, 2026

    وفاقی وزیر خزانہ کی امریکا میں سعودی فنڈ برائے ترقی کے سربراہ سے ملاقات

    اپریل 14, 2026

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر اور مالی حکمتِ عملی پر وزیرِ خزانہ کا اہم بیان

    اپریل 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی جانب سے ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کی پیشکش

    اپریل 14, 2026

    وفاقی وزیر خزانہ کی امریکا میں سعودی فنڈ برائے ترقی کے سربراہ سے ملاقات

    اپریل 14, 2026

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر اور مالی حکمتِ عملی پر وزیرِ خزانہ کا اہم بیان

    اپریل 14, 2026

    روسی وزارت خارجہ کی جانب سے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں اور پاکستان کے کردار کو سراہا گیا

    اپریل 13, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات صورتحال کو بہتر کرنے کی سمت میں مثبت قدم ہیں، چینی وزارت خارجہ

    اپریل 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.