Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری
    • کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کیلئے وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ
    اہم خبریں فروری 19, 2026

    بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کیلئے وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ

    Facebook Twitter Email
    Prime Minister to Attend Board of Peace Meeting in Washington
    وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ کے دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے۔ اس اہم سفارتی دورے میں پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہے، جس میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی شامل ہیں۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ کے دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے۔ اس اہم سفارتی دورے میں پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہے، جس میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی شامل ہیں۔

    وزیرِ اعظم آج واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شرکت کریں گے، جہاں عالمی امن، باہمی تعاون اور خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیرِ اعظم کی اعلیٰ امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں، جن میں دوطرفہ تعلقات، معاشی تعاون اور سیکیورٹی امور پر گفتگو کی جائے گی۔

    یہ دورہ عالمی امن کے قیام کے لیے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی فعال رکنیت اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے مثبت و مؤثر کردار کی عکاسی کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق حالیہ سفارتی کامیابیاں پاکستان کی خارجہ پالیسی میں توازن اور اعتماد کا مظہر ہیں، جو عالمی برادری میں ملک کی ساکھ کو مزید مستحکم کر رہی ہیں۔

    وزیرِ اعظم کا یہ دورہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بہتری اور عالمی امن کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخان کی صحت ،پی ٹی آئی قیادت کنفیوژن کا شکار؟؟؟؟؟
    Next Article محکمہ جنگلات سوات میں کروڑوں روپے کی خرد برد کا انکشاف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری

    ستمبر 17, 2026

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری

    ستمبر 17, 2026

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.