Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق
    بین الاقوامی اپریل 8, 2026

    ارومچی میں چین ، پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات، رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق

    Facebook Twitter Email
    China, Pakistan and Afghanistan agree to continue talks, communication and dialogue in Urumqi
    تینوں ممالک کے وفود میں خارجہ امور، دفاع اور سیکیورٹی سے متعلق اداروں کے نمائندے شامل تھے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    چین، پاکستان اور افغانستان کے نمائندوں نے یکم سے 7 اپریل تک سنکیانگ کے شہر ارومچی میں ایک ہفتہ طویل غیر رسمی مذاکرات کیے، تینوں ممالک کے وفود میں خارجہ امور، دفاع اور سیکیورٹی سے متعلق اداروں کے نمائندے شامل تھے ۔

    ارومچی: افغان اور پاکستانی فریق نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ اقوامِ متحدہ کے منشور اور پُرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کی پاسداری کرتے ہیں، اختلافات کو جلد از جلد حل کرنے کے لیے پرعزم ہیں، افغانستان-پاکستان تعلقات میں بہتری کے لیے کام کریں گے، اور ایسے اقدامات سے گریز کریں گے جو صورتحال کو مزید بگاڑ یا پیچیدہ بنا سکتے ہیں ۔

    دونوں فریقین نے مذاکرات کے میزبان ملک کے طور پر چین کی ثالثی کی کوششوں اور بہترین انتظامات کو سراہا اور اس کا شکریہ ادا کیا ۔

    انہوں نے چین کے منصفانہ اور متوازن مؤقف اور بھرپور کوششوں کو بھی سراہا، تینوں فریقین نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات کے مسائل کے حل کے لیے ایک جامع منصوبے پر بات چیت جاری رکھنے اور اہم و ترجیحی امور کی نشاندہی پر اتفاق کیا ۔

    تمام فریقین کا ماننا تھا کہ ارومچی عمل بامعنی ہے، اور انہوں نے رابطے اور مکالمے کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
    Next Article پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدر آبادکنگزمین کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.