Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    • 2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور
    • فٹبال کا عالمی کپ: ناروے، ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات
    • قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا
    • ایبٹ آباد: ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے 17 روزہ نومولود اغوا، پولیس اور انتظامیہ متحرک
    • مظفرآباد میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد، کشمیری عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کر دیا
    • ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا چھٹا روز، کروڑوں بچوں کی ویکسینیشن مکمل
    اہم خبریں

    پاکستان میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا چھٹا روز، کروڑوں بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    اپریل 18, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سال 2026ء کی دوسری قومی انسدادِ پولیو مہم ملک بھر میں چھٹے روز بھی جاری ہے، جس کے تحت 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کو حفاظتی قطرے پلا رہے ہیں۔ نیشنل ای او سی کے مطابق مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی فراہم کی جا رہی ہے جبکہ یہ مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت جاری ہے۔
    ابتدائی پانچ روز کے دوران ملک بھر میں 4 کروڑ 41 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل کی جا چکی ہے۔ صوبہ پنجاب میں 2 کروڑ 28 لاکھ سے زائد، سندھ میں 1 کروڑ 1 لاکھ سے زائد، خیبر پختونخوا میں 70 لاکھ 49 ہزار سے زائد، بلوچستان میں 25 لاکھ 64 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا چکے ہیں۔
    اسی طرح اسلام آباد میں 4 لاکھ 41 ہزار سے زائد، گلگت بلتستان میں 2 لاکھ 92 ہزار سے زائد جبکہ آزاد جموں و کشمیر میں تقریباً 7 لاکھ 17 ہزار بچوں کو ویکسین دی جا چکی ہے۔
    نیشنل ای او سی کے مطابق قومی پولیو مہم 13 سے 19 اپریل تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ پولیو ایک لاعلاج بیماری ہے جو بچوں کو زندگی بھر کے لیے معذور بنا سکتی ہے، اس لیے والدین پولیو ورکرز کے لیے اپنے دروازے کھولیں اور بچوں کو لازمی قطرے پلائیں۔ مزید معلومات کے لیے 1166 پر کال یا 03467776546 پر واٹس ایپ پیغام بھیجا جا سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کا ثقافتی ورثہ کثیر الجہتی تہذیب و تمدن سے مزین ہے، ثقافتی ورثہ کے عالمی دن کے موقع وزیراعظم کا پیغام
    Next Article پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
    Saqib Butt

    Related Posts

    ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    جون 23, 2026

    2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف

    جون 23, 2026

    پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور

    جون 23, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    جون 23, 2026

    2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف

    جون 23, 2026

    پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور

    جون 23, 2026

    فٹبال کا عالمی کپ: ناروے، ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات

    جون 23, 2026

    قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا

    جون 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.