Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان 27-2026 کیلئے ایس سی او سربراہ اجلاس کی صدارت سنبھالے گا، وزیراعظم شہبازشریف نے اعلامیے پر دستخط کردیئے
    • استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا
    • سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا
    • عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری
    • سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات
    • پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک
    • بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر بشکیک پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ،امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ
    خیبرپختونخوا مئی 2, 2026

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ،امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ

    Facebook Twitter Email
    Loya Jirga chaired by Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister decides to hold talks with the federation to restore peace
    مختصر نمائندہ جرگہ تشکیل دیا جائے گا جو وفاقی حکومت اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کرے گا، فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

     وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں وزیراعلیٰ سہیل آیل آفریدی کی زیر صدارت قبائلی عمائدین کا لویہ جرگہ منعقد ہوا، جرگے میں سفارشات کی روشنی میں ایک مختصر نمائندہ جرگہ تشکیل دیا جائے گا جو وفاقی حکومت اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کرے گا، جبکہ مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں اسلام آباد کی جانب مارچ کا عندیہ بھی دیا گیا ۔

    پشاور: جرگہ ڈرون حملوں، مسلسل بدامنی اور قبائلی اضلاع میں امن و امان کی خراب صورتحال کے پیش نظر طلب کیا گیا، جس میں قبائلی مشران، منتخب نمائندے، سینیٹرز، اپوزیشن اراکین، علمائے کرام اور دیگر عمائدین نے شرکت کی ۔ شرکاء نے ڈرون حملوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ۔

    جرگت سے اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ عوام میں بے چینی بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جرگہ کی سفارشات کی روشنی میں ایک مختصر نمائندہ جرگہ تشکیل دیا جائے گا جو وفاقی حکومت اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کرے گا، جبکہ مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں اسلام آباد کی جانب مارچ کا عندیہ بھی دیا گیا ۔

    محمد سہیل آفریدی نے دعویٰ کیا کہ صوبائی حکومت قبائلی اضلاع میں امن کے قیام کے لیے عملی اقدامات کرے گی اور ڈرون حملوں کی روک تھام کے لیے مؤثر حکمت عملی اپنائی جائے گی ۔

    جرگہ میں قبائلی اضلاع کے مالی اور آئینی حقوق، فاٹا انضمام کے بعد وعدہ کیے گئے فنڈز اور این ایف سی میں صوبے کے حصے سے متعلق امور پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ ان حقوق کے حصول کے لیے بھرپور جدوجہد کی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآن لائن جوئے کی وبا اور ہماری نئی نسل کی بقا کی جنگ
    Next Article پاکستان کے ذریعے نیا مذاکراتی منصوبہ امریکہ تک پہنچا دیا ہے، ایرانی سفیر رضا اميری مقدم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان 27-2026 کیلئے ایس سی او سربراہ اجلاس کی صدارت سنبھالے گا، وزیراعظم شہبازشریف نے اعلامیے پر دستخط کردیئے

    ستمبر 1, 2026

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا

    اگست 31, 2026

    عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری

    اگست 31, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان 27-2026 کیلئے ایس سی او سربراہ اجلاس کی صدارت سنبھالے گا، وزیراعظم شہبازشریف نے اعلامیے پر دستخط کردیئے

    ستمبر 1, 2026

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا

    اگست 31, 2026

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026

    عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری

    اگست 31, 2026

    سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات

    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.