Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آٹے کے صندوق میں بند دو کلیاں
    • سیکیورٹی اداروں نے مولانا محمد ادریس پر حملے کے ملزمان کی شناخت کرلی
    • بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطےکی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف
    • راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست فضول قرار دے کر خارج کردی
    • حکومت، پاک افواج اور عوام تمام چیلنجز کیخلاف ’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کی مانند یکجا ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • جے یو آئی کا مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ
    • خیبر واچ: معاشرتی برائیوں کے خلاف مؤثر آواز اور عوامی احتساب کا پلیٹ فارم
    • خیبر سحر اسلام آباد: احمد شیر کے ساتھ ذائقہ دار اور معلوماتی صبح کا آغاز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست فضول قرار دے کر خارج کردی
    اہم خبریں

    راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست فضول قرار دے کر خارج کردی

    مئی 5, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi: Anti-Terrorism Court dismisses request to meet PTI founder as frivolous
    عدالت نے درخواست گزار کو 10 ہزار روپے جرمانہ ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی ڈسپینسری میں جمع کرانے کا حکم بھی دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے متعلق وکیل فیصل ملک کی درخواست خارج کرتے ہوئے اسے غیر ضروری اور فضول قرار دیدیا ۔

    راولپنڈی: انسدا دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے درخواست گزار پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ۔

    عدالت نے اپنے فیصلے میں حکم دیا کہ جرمانہ ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی ڈسپینسری میں جمع کروایا جائے، عدالت کا اپنے فیصلے میں مزید  کہنا تھا کہ یہ جرمانہ غریب مریضوں کے علاج پر خرچ کیا جائے گا ۔

    عدالتی فیصلے کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا طریقہ کار  اسلام آباد ہائیکورٹ پہلے ہی طے کرچکی ہے، ٹرائل کورٹ ملاقاتوں پر کوئی متضاد حکم جاری نہیں کرسکتے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت، پاک افواج اور عوام تمام چیلنجز کیخلاف ’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کی مانند یکجا ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    Next Article بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطےکی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سیکیورٹی اداروں نے مولانا محمد ادریس پر حملے کے ملزمان کی شناخت کرلی

    مئی 5, 2026

    بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطےکی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف

    مئی 5, 2026

    حکومت، پاک افواج اور عوام تمام چیلنجز کیخلاف ’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کی مانند یکجا ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مئی 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آٹے کے صندوق میں بند دو کلیاں

    مئی 5, 2026

    سیکیورٹی اداروں نے مولانا محمد ادریس پر حملے کے ملزمان کی شناخت کرلی

    مئی 5, 2026

    بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطےکی ترقی کی سب سے بڑی دشمن ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف

    مئی 5, 2026

    راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست فضول قرار دے کر خارج کردی

    مئی 5, 2026

    حکومت، پاک افواج اور عوام تمام چیلنجز کیخلاف ’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کی مانند یکجا ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مئی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.