Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ، ملک بھر میں شدید عوامی ردعمل
    خیبرپختونخوا مئی 11, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ، ملک بھر میں شدید عوامی ردعمل

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (حسن علی شاہ) — گزشتہ دو ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اور ناقابل برداشت اضافہ نے عوام کی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔  اچانک پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے بعد ملک بھر خصوصاً خیبرپختونخوا میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔

    عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا اس وقت سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے، حالانکہ اس کے جنوبی اضلاع میں گیس اور تیل کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ ان ذخائر میں اضافے کے اعلانات بھی وقتاً فوقتاً وفاقی حکومت کی جانب سے کیے جاتے رہے ہیں، تاہم زمینی حقیقت یہ ہے کہ مقامی آبادی کو نہ تو گیس کی مناسب فراہمی میسر ہے اور نہ ہی پٹرول آسانی سے دستیاب ہے۔

    دوسری جانب ملک بھر میں غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے، جس کے باعث متوسط اور غریب طبقہ شدید دباؤ کا شکار ہے۔ عوامی حلقوں میں یہ تاثر بڑھ رہا ہے کہ مہنگائی اور توانائی بحران نے عام شہری کی زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی،اسلام آباد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار
    Next Article افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، طالبان حکومت کو بنوں حملے پر سخت احتجاجی مراسلہ
    Web Desk

    Related Posts

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    لکی مروت میں پٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

    ستمبر 16, 2026

    لاہور واقعہ، خیبر پختونخوا اسمبلی میں پنجاب حکومت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

    ستمبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.