Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شینو مینو شو عید اسپیشل کی ریکارڈنگ 20 مئی کو، داخلہ مفت
    • بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے پاکستان کی ترقی روکی نہیں جا سکتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • خییبرپختونخوا کے گورنر، وزیراعلیٰ او اپوزیشن لیڈر کا وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ
    • سلہٹ ٹیسٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے437 رنز کا ہدف دے دیا
    • خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق
    • پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت
    • جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن
    • نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شینو مینو شو عید اسپیشل کی ریکارڈنگ 20 مئی کو، داخلہ مفت
    شوبز

    شینو مینو شو عید اسپیشل کی ریکارڈنگ 20 مئی کو، داخلہ مفت

    مئی 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — خیبر ٹیلی ویژن کا مقبول میوزیکل اور کامیڈی پروگرام “شینو مینو شو” عید اسپیشل کی ریکارڈنگ بدھ 20 مئی کو سپرنگ کارنیوال شادی ہال میں کی جائے گی۔

    اس خصوصی شو میں ہر خاص و عام کے لیے داخلہ مفت ہوگا جبکہ فلم اور ٹیلی ویژن کے نامور فنکار اپنی شاندار پرفارمنس پیش کریں گے۔

    پروگرام کی میزبانی مینا شمس اور شینو ماما کریں گے، جبکہ عالمی شہرت یافتہ رباب نواز شاہد ملنگ اپنے آرکسٹرا کے ساتھ لائیو پرفارمنس پیش کر کے تقریب کو چار چاند لگائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے پاکستان کی ترقی روکی نہیں جا سکتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن کی 22ویں سالگرہ اور عید اسپیشل شو کی ریکارڈنگ، گل سانگہ سمیت نامور فنکاروں کی شاندار شرکت

    مئی 18, 2026

    اظہار بوبی کا ڈرامہ سیریل “نیمگڑے روح” خیبر ٹیلی ویژن پر دوبارہ نشر، لاکھوں ناظرین کی دلچسپی

    مئی 8, 2026

    خیبر سحر اسلام آباد: احمد شیر کے ساتھ ذائقہ دار اور معلوماتی صبح کا آغاز

    مئی 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شینو مینو شو عید اسپیشل کی ریکارڈنگ 20 مئی کو، داخلہ مفت

    مئی 19, 2026

    بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے پاکستان کی ترقی روکی نہیں جا سکتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 19, 2026

    خییبرپختونخوا کے گورنر، وزیراعلیٰ او اپوزیشن لیڈر کا وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ

    مئی 18, 2026

    سلہٹ ٹیسٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے437 رنز کا ہدف دے دیا

    مئی 18, 2026

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.