Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    • شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • سی ٹی ڈی پشاور کی کامیاب کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک
    • مانسہرہ میں لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد
    • عالمی شہرت یافتہ مصری قرّاء کرام پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا خیر مقدم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں مؤثر انداز میں شامل کرنے کے لئے حکومت متعدد اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم
    امن مئی 20, 2026

    بلوچستان کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں مؤثر انداز میں شامل کرنے کے لئے حکومت متعدد اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت صوبہ بلوچستان کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں مؤثر انداز میں شامل کیا جا رہا ہے۔

    انہیں بااختیار بنانے اور مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لئے حکومت متعدد اقدامات کر رہی ہے۔

    وزیر اعظم کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

    انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کے ساتھ تعمیری رابطے اور موثر شمولیت کے ذریعے انہیں قومی ترقی میں فعال کردار ادا کرنے کے مواقع فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔

    بلوچستان میں تعلیمی مواقع میں اضافہ، فنی و پیشہ ورانہ تربیت، روزگار کے مواقع کی فراہمیجیسے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

    ساتھ ہی اسپورٹس اور یوتھ پروگرامز کا فروغ، اسکالرشپس، ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ، اور نوجوانوں کی فیصلہ سازی کے عمل میں شمولیت جیسے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

    وزیراعظم نے کہاکہ بلوچستان میں انفراسٹرکچر، تعلیم، صحت اور مواصلات کے شعبوں میں ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

    ان منصوبوں سے نوجوانوں کو بہتر سہولیات اور ترقی کے مساوی مواقع فراہم کیے جا سکیں گے۔

    وزیراعظم نے بلوچستان اور باقی ملک میں انسداد دہشتگری کے لئے اقدامات کے لئے چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر اور پاک افواج کو خراج تحسین کیا۔

    محمدشہباز شریف نے بلوچستان کی رخشان ڈویژن میں فرنٹیئر کور تعینات کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ اس امر سے بلوچستان میں معدنیات کے تحفظ کے لئے ایک راہداری قائم ہو گی۔

    وزیراعظم نے بلوچستان میں عوامی فلاح و بہبود کے لئے متعدد اقدامات پر وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور ان کی ٹیم کی پزیرائی کی۔

    بلوچستان میں محفوظ ماحول فراہم کرنا معدنیات سے منسلک منصوبوں پر کام کرنے والی مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں کا ملک میں اعتماد برقرار رکھنے کے لیے نا گزیر ہے۔

    وزیراعظم نے بلوچستان حکومت کی جانب سے ضلعی انتظامیہ میں تعیناتیوں کے لئے شفافیت اور میرٹ برقرار رکھنے کی کاوشوں کی پزیرائی کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان پہلی مرتبہ ڈبلیو سی او پالیسی کمیشن کیلئے منتخب
    Next Article بنگلہ دیشی وفد کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آفات سے نمٹنے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026

    بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو

    ستمبر 3, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026

    بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو

    ستمبر 3, 2026

    شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 3, 2026

    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.