Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دورہ یورپ کے دوران بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق سوال پر مودی کی خاموشی، بھارت کی آزادیِ صحافت کا پردہ چاک
    اہم خبریں مئی 21, 2026

    دورہ یورپ کے دوران بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق سوال پر مودی کی خاموشی، بھارت کی آزادیِ صحافت کا پردہ چاک

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    دوحہ: دورہ یورپ کے دوران سخت سوالات پر مودی کی خاموشی نے بھارت کی پریس فریڈم کا پردہ چاک کردیا۔

    مودی کے دورہ یورپ کے دوران بھارت میں آزادیِ صحافت پر پابندیوں اورنفرت انگیز تقاریر پرسوالا ت اٹھنے لگے۔

    عالمی جریدہ الجزیرہ کے مطابق مودی کے دورہ ناروے کے دوران میڈیا کے سخت سوالات نے بھارت میں آزادی صحافت پرتنقید کو جنم دیا۔

    ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس2026 کے مطابق بھارت 180 ممالک میں سے 157ویں نمبر پر ہے۔

    الجزیرہ نے رپورٹ کیا ہے کہ مودی نے 12 سالہ اقتدار میں ایک بھی پریس کانفرنس نہیں کی اورعالمی میڈیا کے سوالات سے مسلسل گریز کیا۔

    ناروے کی صحافی ہیلی لنگ سوینسن نے مودی سے دنیا کے آزاد ترین میڈیا کا سامنا نہ کرنے پر سوال اٹھایا۔

    ناروے کی صحافی کے بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق سوال پر اعلیٰ بھارتی عہدیدار نے غیر متعلقہ جواب کا سہارا لیا۔

    وزارت خارجہ کے ترجمان سے تلخ کلامی کے بعد را کے بوٹ اکاؤنٹس نے ہیل لنگ کے میٹا اکاؤنٹس کو معطل کروا دیا۔

    نیدر لینڈ کے وزیر اعظم بھی بھارت میں آزادیِ صحافت اوراقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو شدید دباؤ میں قرار دے چکے ہیں۔

    عالمی ماہرین کے مطابق مودی کے زیر اثر جانبدار بھارتی میڈیا اور اقلیتوں سے متعلق متنازع قوانین نے دنیا بھر کو آواز اٹھانے پر مجبور کر دیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: چائنہ ونڈو میں ایک پر وقار تقریب، معروف شخصیات ضیاء الحق سرحدی اور جمشید علی خان کو سول اعزازات سے نوازے جانے پر خراجِ تحسین
    Next Article دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.