Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
    اہم خبریں مئی 22, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    Facebook Twitter Email
    The government announced a reduction in the prices of petroleum products.
    پٹرول کی قیمت میں 6 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    عید الاضحیٰ کے موقع پر عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم ڈویژں کے مطابق وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ۔

    اسلام آباد:پٹرولیم ڈویژں کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی ۔

    وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے ۔

    وزارت پٹرولیم کے نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں کمی کی گئی ہے ۔

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا، اور یہ قیمتیں آئندہ ایک ہفتے تک برقرار رہیں گی ،اگلے جمعے کو دوبارہ قیمتوں کا تعین کیا جائے گا ۔

    واضح رہے کہ گزشتہ جمعے کو بھی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر کمی کی تھی، کمی کے بعد پٹرول کی فی لٹر قیمت 402 روپے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article​اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کا دسواں کانووکیشن، 221 طلبہ میں ڈگریاں اور 30 گولڈ میڈلز تقسیم
    Next Article فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات، امریکہ ایران کشیدگی میں کمی پر گفتگو
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.