Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کيلئے اسلام آباد پہنچ گئی
    اہم خبریں مئی 23, 2026

    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کيلئے اسلام آباد پہنچ گئی

    Facebook Twitter Email
    Australian cricket team arrives in Islamabad to play ODI series against Pakistan
    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے 30 مئی کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے اسلام آباد  پہنچ گئے ۔

    اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچنے پر پاکستان بورڈ کے اعلیٰ حکام نے آسٹریلوی ون ڈے ٹیم کے کھلاڑیوں کا استقبال کیا، جس کے بعد آسٹریلیو کھلاڑیوں کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل پہنچادیا گیا ۔

    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان میں قومی ٹیم کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں حصہ لے گی، مہمان ٹیم آج آرام کرے گی اور کل سے پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی ۔

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے 30 مئی کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جب کہ سیریز کا دوسرا اور تیسرا ون ڈے قذافی سٹیڈیم لاہور میں  شیڈول ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاق اور سندھ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
    Next Article بنوں میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہید، 4 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.