Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار
    • پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا
    • دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات
    • وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ
    • مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • حکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی
    • جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کر گئے
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہید، 4 زخمی
    اہم خبریں

    بنوں میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہید، 4 زخمی

    مئی 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bannu: 8 terrorists killed, one officer martyred during joint operation based on intelligence
    آپریشن کے دوران 10کلوگرام وزنی دیسی ساختہ بم بھی برآمد کیا گیا جسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں کے علاقے میریان میں مشترکہ کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں 8 دہشت گرد مارے گئے، دہشتگرعدوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار بھی شہید ہو گیا ۔

    بنوں: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ ٹیموں نے آپریشن علی الصبح شروع کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں ۔

    بنوں پولیس حکام کے مطابق آپریشن کے دوران 10کلوگرام وزنی دیسی ساختہ بم بھی برآمد کیا گیا جسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے ۔

    حکام کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں  ایک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہید جبکہ 4 افراد زخمی بھی ہوگئے ۔

    آئی جی پی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج اور امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید شدت کے ساتھ جاری رہیں گی ۔

    آئی جی خیبر پختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے فرنٹ لائن پر کھڑی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کيلئے اسلام آباد پہنچ گئی
    Next Article امن جرگوں میں بار بار شرکت کے باوجود وزیراعلٰی عملی اقدامات اٹھانے میں ناکام رہے۔ حسین شاہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026

    پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا

    جولائی 23, 2026

    دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    جولائی 23, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026

    پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا

    جولائی 23, 2026

    دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    جولائی 23, 2026

    وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ

    جولائی 23, 2026

    مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

    جولائی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.