Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ
    • ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار
    • مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار
    • پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا
    • دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات
    • وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ
    • مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • حکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 11 خارجی دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں

    شمالی وزیرستان سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 11 خارجی دہشتگرد ہلاک

    مئی 24, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    North Waziristan: 11 foreign terrorists killed in successful operation by security forces
    سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں بھی سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں ،ضلع شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 11 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ کی اطلاعات کی بنیاد پر شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق شدید اور بھرپور فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارت کی سرپرستی میں قائم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 11 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ۔

    ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے، یہ عناصر علاقے میں متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں سرگرم رہے تھے ۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے میں چھپے ہوئے دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس اور سرچ آپریشنز جاری ہیں ۔

    آئی ایس پی آر نے کہاکہ عزمِ استحکام وژن کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی تاکہ ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ:چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید، متعدد زخمی
    Next Article وزیراعظم کی موجودگی میں پاکستانی اور چینی کمپنیوں میں7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور ایم او یوز پردستخط
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ

    جولائی 23, 2026

    مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026

    پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا

    جولائی 23, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ

    جولائی 23, 2026

    ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار

    جولائی 23, 2026

    مستونگ کےعلاقہ کھڈ کوچہ میں بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026

    پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ہر صورت اپنے بحری مفادات کا تحفظ کیا جائے گا

    جولائی 23, 2026

    دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    جولائی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.